بلاول کی ایم کیوایم کو وزارتوں کی پیشکش

پاکستان خبریں خبریں

بلاول کی ایم کیوایم کو وزارتوں کی پیشکش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

بلاول کی ایم کیوایم کو وزارتوں کی پیشکش SamaaTV

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایم کیو ایم پاکستان کو سندھ میں وزارتیں دینے کی پیشکش کر دی۔

کراچی ميں چا منصوبوں کی افتتاحی تقريب سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہ اس وقت وفاقی حکومت کی عوام دشمن پالیسی چل رہی ہے، ہمیں وفاق سے اپنا حصہ چھیننا پڑےگا۔ وسیم اختر کی جانب دیکھتے چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کراچی کی خاطر جتنی وزارتیں وفاق میں ایم کیو ایم کے پاس ہیں، سندھ میں دینے کو تیار ہیں، شرط یہ ہے کہ عمران خان کو گھر بھیجیں۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ سندھ کے حقوق کے لیے ایم کیو ایم ہمارا ساتھ دے، پی ٹی آئی کے اتحادی ان سے اتحاد توڑ دیں۔ بلاول بھٹو زرداری کی پیشکش پر ردعمل دیتے ہوئے وسیم اختر نے کہا کہ سندھ حکومت میں شمولیت کا فیصلہ پارٹی کرے گی لیکن ایم کیو ایم نے کبھی وزارتوں پر سیاست نہیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو نے ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی پیشکش کر دیبلاول بھٹو نے ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی پیشکش کر دی
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری کی ایم کیوایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی پیشکشبلاول بھٹو زرداری کی ایم کیوایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی پیشکشبلاول بھٹو کی ایم کیو ایم کو پیشکش تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates bilawalBhutto MQMpk
مزید پڑھ »

حکومت نے ایوانوں کی موجودگی میں نیب کے پر کاٹنے کی کوشش کی: سراج الحقحکومت نے ایوانوں کی موجودگی میں نیب کے پر کاٹنے کی کوشش کی: سراج الحقلاہور: (دنیا نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ احتساب کا نظام پندرہ ماہ سے مذاق بن کر رہ گیا، آنے والے دن معاشی لحاظ سے مزید سخت ہونگے، ملک میں مصنوعی مہنگائی اور مصنوعی حکومت ہے۔
مزید پڑھ »

بلاول کی متحدہ پاکستان کو سندھ حکومت میں شمولیت کی دعوت | Abb Takk Newsبلاول کی متحدہ پاکستان کو سندھ حکومت میں شمولیت کی دعوت | Abb Takk News
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی بے گھرافراد کے لیےعارضی پناہ گاہیں بنانے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی بے گھرافراد کے لیےعارضی پناہ گاہیں بنانے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی بے گھرافراد کے لیےعارضی پناہ گاہیں بنانے کی ہدایت مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 09:54:02