آئی ایم ایف معاہدہ ، عوام ریلیف سے محروم

پاکستان خبریں خبریں

آئی ایم ایف معاہدہ ، عوام ریلیف سے محروم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 93 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 41%
  • Publisher: 53%

پاکستان میں خطے کی مہنگی ترین بجلی معیشت کے لیے بڑا مسئلہ بن چکی ہے

پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا ہے۔ پاکستان کو اس پروگرام کے تحت حاصل رقم مجموعی طور پر2 ارب ڈالر ہو جائے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے پروگراموں سے معاشی استحکام تو آتا ہے لیکن قومیں ترقی نہیں کرتیں۔ پچھلے تین ہفتوں میں 34 ارب روپے خزانے میں آئے، یہ وہ رقم تھی جو بینکوں کی جانب سے عدالت سے اسٹے آرڈر لینے کے نتیجے میں پھنسی ہوئی...

۔ بنگلہ دیش، بھارت، سری لنکا، انڈونیشیا، تھائی لینڈ، کمبوڈیا، جنوبی افریقہ اور کینیا جیسے ممالک میں بجلی پاکستان کے مقابلے میں سستی ہے، جس کی وجہ سے سرمایہ کاری ان ممالک میں جا رہی ہے اور پاکستان پیچھے رہ گیا ہے۔ گو حکومت کا دعویٰ ہے کہ وہ بجلی کے نرخوں میں کمی کے لیے ایک مضبوط پیکیج تیار کر رہی ہے، جس کا جلد عوامی سطح پر اعلان کیا جائے گا، تاہم اس میں کئی چیلنجز درپیش ہیں۔

آئی پی پیز معاہدوں پر نظر ثانی سے اچھی خاصی بچت شروع ہو چکی ہے، لیکن یہ بچت عوام تک ریلیف کی شکل میں منتقل ہونا تا حال شروع نہیں ہوئی۔ بجلی کے ٹیرف اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیے بغیر معیشت کا پہیہ کسی صورت نہیں چل سکتا اور نہ ہی عام آدمی کو ریلیف مل سکتا ہے۔ عوام کے لیے سب سے بڑا سوال یہی ہے کہ کیا حکومت اپنے وعدے پر عمل کر پائے گی یا یہ محض ایک اور سیاسی اعلان ثابت ہوگا؟ اب یہ تو وقت ہی بتائے گا کہ بجلی کے نرخوں میں کمی حقیقت بنے...

جن افراد کو بلند فشار خون، حرکت قلب اور شوگر سمیت دیگر امراض لاحق ہیں اور ان امراض کے لیے استعمال کی جانے والی ادویات روز بہ روز مہنگی ہو رہی ہیں جس کی وجہ سے مریضوں کے لیے ان دواؤں کا خریدنا مشکل تر ہوگیا ہے۔ حکومت زندگی بچانے والی دواؤں کی قیمتوں میں کمی کے لیے اقدامات کرے جو کہ کم آمدن مریضوں کی قوت خرید سے باہر ہو رہی ہیں۔ غریب کی تنخواہ کا نصف سے زائد حصہ دواؤں کی خریداری اور علاج معالجے و طبی ٹیسٹوں کی مد میں چلاجاتا ہے جس کی وجہ سے گھر کے روز مرہ اخراجات پورے کرنے میں شدید مشکلات کا...

نہ ڈیمانڈ اینڈ سپلائی کو دیکھا جاتا ہے اور نہ گزشتہ ماہ کی قیمتوں کے ساتھ تقابل کیا جاتا ہے۔ اس وقت پھلوں کی پیداوار میں کمی نہیں ہوئی مگر ا ن کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے کیونکہ فروخت کنندہ پر کوئی چیک نہیں، وہ منہ مانگی قیمتیں مانگ رہے ہیں۔ چینی کی ایکسپورٹ سے قبل شوگر ملز نے وعدہ کیا تھا کہ وہ مقامی منڈی میں چینی کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہونے دیں گے کیونکہ ملکی کھپت کے لیے مقامی اسٹاک موجود ہے مگر اب چینی کی قیمت ایک سو تیس روپے کی بجائے ایک سو ستر روپے فی کلو ہوگئی ہے اور کوئی پوچھنے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کا نئی کاربن لیوی متعارف کرانے، بجلی سستی، پانی مہنگا کرنے پر اتفاقپاکستان اور آئی ایم ایف کا نئی کاربن لیوی متعارف کرانے، بجلی سستی، پانی مہنگا کرنے پر اتفاقآٹوموبائل سیکٹر کو عالمی تجارت کےلیےکھولنے پر بھی اتفاق کیا گیا،معاہدہ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے مشروط ہے
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے بین الاقوامی سرمایہ کاری منصوبوں پر ٹیکس استثنا کا مطالبہ مسترد کردیاآئی ایم ایف نے بین الاقوامی سرمایہ کاری منصوبوں پر ٹیکس استثنا کا مطالبہ مسترد کردیاایس آئی ایف سی کی جانب سے آئی ایم ایف کو تفصیلی بریفنگ میں ٹیکس استثنا کا مطالبہ کیا گیا تھا
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے مذاکرات کی شروعات اچھے انداز میں ہوئی، وزیرخزانہآئی ایم ایف سے مذاکرات کی شروعات اچھے انداز میں ہوئی، وزیرخزانہکچھ شعبوں میں ریلیف ممکن بنانے کیلیے آئی ایم ایف سے اگلے بجٹ پر بھی بات کرینگے
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا الیکٹریک وہیکل پر سیلز ٹیکس رعایت پر اعتراضآئی ایم ایف کا الیکٹریک وہیکل پر سیلز ٹیکس رعایت پر اعتراضپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان کلائمیٹ فنانسنگ پر مذاکرات جاری ہیں
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے الیکٹریک وہیکل پر سیلز ٹیکس رعایت مسترد کردیآئی ایم ایف نے الیکٹریک وہیکل پر سیلز ٹیکس رعایت مسترد کردیپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان کلائمیٹ فنانسنگ پر مذاکرات جاری ہیں
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے پاکستان سے اقتصادی پالیسیوں کی یادداشت کا مسودہ شیئر کردیاآئی ایم ایف نے پاکستان سے اقتصادی پالیسیوں کی یادداشت کا مسودہ شیئر کردیاآئی ایم ایف مالیاتی نظم و ضبط کیلیے سخت شرائط عائد کی ہیں، ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 07:14:48