آئی ایم ایف مالیاتی نظم و ضبط کیلیے سخت شرائط عائد کی ہیں، ذرائع
پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے معاہدے کی راہ ہموار کرنے کی کوششیں جاری ہیں جب کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے ساتھ اقتصادی پالیسیوں کی یادداشت کا مسودہ بھی شیئر کردیا ہے۔
یاد رہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات بغیر معاہدے کے ختم ہوئے تھے جب کہ ایک ارب ڈالر کی قسط کے اجرا سے قبل اسٹاف لیول معاہدہ ناگزیر ہے۔ اُدھر آئی ایم ایف نے مالیاتی نظم و ضبط کے لیے سخت شرائط عائد کی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف کی جانب سے سوال کیا گیا ہے کہ حکومت گردشی قرضوں کا سامنا کیسے کرے گی؟۔ کراس سبسدی کا ماڈل ماضی میں ناکام رہا تھا۔ حکومت نے آئی ایم ایف کو توانائی کے گردشی قرضے کے خاتمے کے لیے 6 سالہ منصوبہ پیش کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی ایم ایف نے بین الاقوامی سرمایہ کاری منصوبوں پر ٹیکس استثنا کا مطالبہ مسترد کردیاایس آئی ایف سی کی جانب سے آئی ایم ایف کو تفصیلی بریفنگ میں ٹیکس استثنا کا مطالبہ کیا گیا تھا
مزید پڑھ »
نیٹ میٹرنگ صارفین سے بجلی کم قیمت پر خریدنے کا پلان آئی ایم ایف سے شیئرنیٹ میٹرنگ صارفین سے بجلی کا ٹیرف 27 روپے سے کم کرکے 10 روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے
مزید پڑھ »
جائزہ مشن 3 مارچ کو پہنچے گا، تنخواہ دار طبقے کو ریلیف آئی ایم ایف کی رضا مندی سے مشروطآئی ایم ایف کے ساتھ اقتصادی جائزہ مذاکرات 15 مارچ تک جاری رہیں گے
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف نے پروگرام پر پاکستان کے بہتر عملدرآمد کو تسلیم کیا، وزیر خزانہپاکستان نے معاشی استحکام کیلئے اصلاحات پر عملدرآمد کیا، آئی ایم ایف پروگرام پر سختی سے عمل درآمد کیا گیا۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا الیکٹریک وہیکل پر سیلز ٹیکس رعایت پر اعتراضپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان کلائمیٹ فنانسنگ پر مذاکرات جاری ہیں
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف نے الیکٹریک وہیکل پر سیلز ٹیکس رعایت مسترد کردیپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان کلائمیٹ فنانسنگ پر مذاکرات جاری ہیں
مزید پڑھ »