جائزہ مشن 3 مارچ کو پہنچے گا، تنخواہ دار طبقے کو ریلیف آئی ایم ایف کی رضا مندی سے مشروط

پاکستان خبریں خبریں

جائزہ مشن 3 مارچ کو پہنچے گا، تنخواہ دار طبقے کو ریلیف آئی ایم ایف کی رضا مندی سے مشروط
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

آئی ایم ایف کے ساتھ اقتصادی جائزہ مذاکرات 15 مارچ تک جاری رہیں گے

9 رکنی آئی ایم ایف وفد چاروں صوبوں سے، وزارت خزانہ، توانائی، اسٹیٹ بینک ایف بی آر، اوگرا، نیپرا سے مذاکرات کرے گاایکسپریس نیوز کے مطابق ، نیتھن پورٹر کی قیادت میں 9 رکنی وفد پاکستان کا دورہ کرے گا۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق مذاکرات دو مراحل میں ہوں گے، مذاکرات تکنیکی اور پالیسی سطح کے ہونگے، آئی ایم ایف آئندہ مالی سال 26-2025 کے بجٹ کے لیے تجاویز دے گا۔ ذرائع کے مطابق تنخواہ دار طبقے کو ریلیف آئی ایم ایف کی رضا مندی سے مشروط ہوگا، وزارت خزانہ، توانائی، منصوبہ بندی اور اسٹیٹ بینک سے مذاکرات ہوں گے، ایف بی آر، اوگرا، نیپرا سمیت دیگر ادارے بھی مذاکرات میں شامل ہوں گے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ چاروں صوبوں کے ساتھ الگ الگ مذاکرات کیے جائیں گے۔ مزید برآں کلائمیٹ فنانسنگ پر آج پنجاب اور بلوچستان کے ساتھ مذاکرات ہوں گے۔Feb 24, 2025 01:15 PMکراچی: لاپروائی سے واٹر ٹینکر چلانے والا ڈرائیور نیم برہنہ حالت میں گرفتارلاہور؛ پولیس نے اوورسیز پاکستانی کا گم شدہ بیگ تلاش کرکے لوٹا دیاڈاکٹر وقار یوسف عظیمی نے سلسلہ عظیمیہ کے نئے سربراہ کی ذمہ داریاں سنبھال لیںگووندا اور سنیتا کی طلاق؟ قریبی رشتے داروں کا بیان سامنے آگیاحکومت کا ڈیجیٹل اثاثوں کیلئے عالمی مالیاتی اصولوں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کا وفد اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کرے گاآئی ایم ایف کا وفد اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کرے گابین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد اگلے ماہ (فروری میں) پاکستان کا دورہ کرے گا اور بینچ مارکس اور ایف بی آر کے اہداف کا تفصیلی جائزہ لے گا۔ اس دورے کا مقصد پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کی تیاری ہے، جس کی وجہ سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر سے زائد مالیت کی اگلی قسط کی امید ہے، وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا وفد پاکستان میں معاشی اصلاحات پر حکومت سے مذاکرات کرے گا۔
مزید پڑھ »

پاکستان آئی ایم ایف سے نیا پروگرام لینے کیلئے تیارپاکستان آئی ایم ایف سے نیا پروگرام لینے کیلئے تیارآئی ایم ایف پاکستان سے موسمیاتی لچک فنڈ کے تحت 26ویں پروگرام کیلئے مذاکرات کرے گا
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف مشن آج تمام وفاقی سیکرٹریز سے ملاقات کرے گاآئی ایم ایف مشن آج تمام وفاقی سیکرٹریز سے ملاقات کرے گاآئی ایم ایف کا مشن گڈ گورننس اور احتساب سمیت دیگر امور پر تجاویز اور جائزے کے لیے آج تمام وفاقی سیکرٹریز سے ملاقات کرے گا۔
مزید پڑھ »

مسلسل تنخواہ دار طبقے سے ٹیکس لینا مسئلے کا حل نہیں، وفاقی وزیرخزانہمسلسل تنخواہ دار طبقے سے ٹیکس لینا مسئلے کا حل نہیں، وفاقی وزیرخزانہتنخواہ دار طبقے کے علاوہ باقی شعبہ جات کو بھی ٹیکس آمدن میں حصہ ڈالنا ہوگا، کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھ »

تنخواہ دار طبقے کی آمدنی سے 100 ارب روپے زائد انکم ٹیکس وصولتنخواہ دار طبقے کی آمدنی سے 100 ارب روپے زائد انکم ٹیکس وصول7ماہ میں تنخواہ دار طبقے نے 285 ارب روپے ٹیکس آمدنی کی مد میں ادا کیا
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف مشن نے سپریم کورٹ بار سے ملاقات کا فیصلہ کیاآئی ایم ایف مشن نے سپریم کورٹ بار سے ملاقات کا فیصلہ کیاعالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مشن نے چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کے بعد سپریم کورٹ بار ایسوسی سے بھی ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف مشن نے بذریعہ ای میل سپریم کورٹ سے رابطہ کیا ہے اور یہ ملاقات کل دوپہر 3 بجے ہوگی۔ گزشتہ روز آئی ایم ایف کا ٹیکنیکل وفد وزارت قانون پہنچا تھا جہاں نے وزارت کے حکام سے ملاقات کی تھی۔خیال رہے کہ 3 روز قبل چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے وزارت خزانہ کی درخواست پر سپریم کورٹ میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے خصوصی وفد سے ملاقات کی تھی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 16:43:58