آئی ایم ایف پاکستان سے موسمیاتی لچک فنڈ کے تحت 26ویں پروگرام کیلئے مذاکرات کرے گا
پاکستان نے آئی ایم ایف سے ڈیڑھ ارب ڈالر مالیت کا ایک اور پروگرام لینے کی تیاری شروع کردی جس کے لیے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات رواں ماہ ہوں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا ایک وفد 24 فروری سے پاکستان کا دورہ کرے گا اس دورے میں پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان1.5ڈالر کے نئے رعایتی قرض کیلئے مذاکرات ہوں گے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وزیراعظم میاں شہباز شریف کی حال ہی میں آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹلینا جیارجیوا سے ملاقات میں بات چیت ہوئی ہے جس کے نتیجے میں آئی ایم ایف کا وفد نئے موسمیاتی تبدیلی قرض پروگرام پر مذاکرات کرے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی ایم ایف مشن نے سپریم کورٹ بار سے ملاقات کا فیصلہ کیاعالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مشن نے چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کے بعد سپریم کورٹ بار ایسوسی سے بھی ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف مشن نے بذریعہ ای میل سپریم کورٹ سے رابطہ کیا ہے اور یہ ملاقات کل دوپہر 3 بجے ہوگی۔ گزشتہ روز آئی ایم ایف کا ٹیکنیکل وفد وزارت قانون پہنچا تھا جہاں نے وزارت کے حکام سے ملاقات کی تھی۔خیال رہے کہ 3 روز قبل چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے وزارت خزانہ کی درخواست پر سپریم کورٹ میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے خصوصی وفد سے ملاقات کی تھی۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا وفد اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کرے گابین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد اگلے ماہ (فروری میں) پاکستان کا دورہ کرے گا اور بینچ مارکس اور ایف بی آر کے اہداف کا تفصیلی جائزہ لے گا۔ اس دورے کا مقصد پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کی تیاری ہے، جس کی وجہ سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر سے زائد مالیت کی اگلی قسط کی امید ہے، وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا وفد پاکستان میں معاشی اصلاحات پر حکومت سے مذاکرات کرے گا۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا تجزیاتی مشن پاکستان سے واپس ہوابین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا تجزیاتی مشن پاکستان کا دورہ مکمل کرکے واپس روانہ ہو گیا ہے۔ یہ دورہ گورننس اور کرپشن سے متعلق تشخیصی جائزہ مکمل کرنے اور جولائی میں جاری ہونے والی ایک تفصیلی رپورٹ کے لیے تھا۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا تجزیاتی مشن پاکستان سے واپسبین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا تجزیاتی مشن پاکستان کا دورہ مکمل کر کے واپس روانہ ہوگیا ہے۔ یہ دورہ گورننس اور کرپشن سے متعلق تشخیصی جائزہ مکمل کرنے کے لیے تھا جس کی ایک تفصیلی رپورٹ جولائی میں جاری کی جائے گی۔
مزید پڑھ »
عمران خان کا خط ججز آئینی کمیٹی کو بجھوادیا، چیف جسٹسچیف جسٹس کی عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے خصوصی وفد سے سپریم کورٹ میں ملاقات کے بعد صحافیوں سے بات چیت
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف اور دیگر اداروں سے سودی معاہدوں کیخلاف درخواست دائرآئی ایم ایف سے سودی معاہدے کرکے صدر اور وزیراعظم نے حلف سے روگردانی کی،د رخواست گزار
مزید پڑھ »