عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مشن نے چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کے بعد سپریم کورٹ بار ایسوسی سے بھی ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف مشن نے بذریعہ ای میل سپریم کورٹ سے رابطہ کیا ہے اور یہ ملاقات کل دوپہر 3 بجے ہوگی۔ گزشتہ روز آئی ایم ایف کا ٹیکنیکل وفد وزارت قانون پہنچا تھا جہاں نے وزارت کے حکام سے ملاقات کی تھی۔خیال رہے کہ 3 روز قبل چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے وزارت خزانہ کی درخواست پر سپریم کورٹ میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے خصوصی وفد سے ملاقات کی تھی۔
عالمی مالیاتی فنڈ کے مشن نے چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کے بعد اب سپریم کورٹ بار ایسوسی سے بھی ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن نے اس سلسلے میں بذریعہ ای میل سپریم کورٹ سے رابطہ کیا، یہ ملاقات کل دوپہر 3 بجے ہوگی۔یاد رہے کہ گزشتہ روز آئی ایم ایف کا ٹیکنیکل وفد وزارت قانون بھی پہنچا تھا جہاں اس نے وزارت کے حکام سے ملاقات کی تھی۔خیال رہے کہ 3 روز قبل چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے وزارت خزانہ کی درخواست پر سپریم کورٹ میں عالمی مالیاتی فنڈ کے خصوصی...
سے ملاقات کی تھی۔Feb 11, 2025 01:46 PMاسلام آبادہائیکورٹ؛ چیف جسٹس اور دیگر ججوں کے اعزاز میں عشائیہ، 5 ججوں کی عدم شرکتکراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور نوجوان قتل، رواں سال کی تعداد 11 ہوگئیدبئی سے آنے والی انٹرنیشنل فلائٹ ڈومیسٹک ٹرمینل میں پارک کروا دی گئیعمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی سے نکالے گئے شیر افضل مروت نے خاموشی توڑ دیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
آئی ایم ایف مشن سپریم کورٹ بار ایسوسی ملاقات
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان کا خط ججز آئینی کمیٹی کو بجھوادیا، چیف جسٹسچیف جسٹس کی عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے خصوصی وفد سے سپریم کورٹ میں ملاقات کے بعد صحافیوں سے بات چیت
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف وفد کی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقاتملاقات کے دوران چیف جسٹس آئی ایم ایف وفد کو عدالتی نظام اور اس میں اصلاحات کے حوالے سے بریفنگ دیں گے۔
مزید پڑھ »
صدر سپریم کورٹ بار کی چیف جسٹس سے ملاقات، عدلیہ کی کارکردگی پر گفتگوصدر سپریم کورٹ بار نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق سے بھی ملاقات کی، اعلامیہ
مزید پڑھ »
حکومت پر الزام: عادل بازئی کی بحالی کے بعد سول کورٹ کو زد وکوبشیخ وقاص اکرم نے حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ بلوچستان سے منتخب ہونے والے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کی سپریم کورٹ سے بحالی کے بعد سول کورٹ اور اہلکاروں کو زد وکوب کیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عادل بازئی کو سپریم کورٹ کے حکم پر بحال کیا گیا جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے حلف نامہ 19 تاریخ کو جمع کیا تھا جو الیکشن کمیشن کے پاس 9 مہینوں سے پڑی تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ کے 12 دسمبر کے فیصلے کے بعد سعید احمد پر ایف آئی آر درج کی گئی اور انہیں ٹارچر کیا گیا۔
مزید پڑھ »
جعلی دستاویزات پر پولینڈ جانے والا مسافر گرفتارملزم کیجانب سے پیش کیا گیا پولینڈ کا ریزیڈینٹ کارڈ جعلی نکلا، ایف آئی اے
مزید پڑھ »
مذاکرات پر حکومت کی سنجیدگی کا مطالبہ، علی محمد خان کا کہنا ہے کہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے لیے مذاکرات کی کمیٹی کو آسانی دی جانی چاہیے تھیرہنما تحریک انصاف علی محمد خان نے حکومت پر مذاکرات میں سنجیدگی کا فقدان کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ مذاکرات کی کمیٹی کو جیل میں عمران خان سے ملاقات کے لیے آسانی دی جانی چاہیے تھی۔ انھوں نے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ان مذاکرات کو اْس طرح سے سنجیدگی سے ڈیل نہیں کیا جیسے کیا جانا چاہیے تھا۔ انھوں نے 190 پاؤنڈ کیس کے حوالے سے کہا کہ یوکے کی کورٹ کا فیصلہ واضح ہے کہ پیسہ سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں جائے گا اور یہ سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں گیا ہے۔
مزید پڑھ »