مذاکرات پر حکومت کی سنجیدگی کا مطالبہ، علی محمد خان کا کہنا ہے کہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے لیے مذاکرات کی کمیٹی کو آسانی دی جانی چاہیے تھی

سیاسی خبریں

مذاکرات پر حکومت کی سنجیدگی کا مطالبہ، علی محمد خان کا کہنا ہے کہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے لیے مذاکرات کی کمیٹی کو آسانی دی جانی چاہیے تھی
POLITICSALLIANCE PARTYTALKS
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 46%
  • Publisher: 53%

رہنما تحریک انصاف علی محمد خان نے حکومت پر مذاکرات میں سنجیدگی کا فقدان کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ مذاکرات کی کمیٹی کو جیل میں عمران خان سے ملاقات کے لیے آسانی دی جانی چاہیے تھی۔ انھوں نے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ان مذاکرات کو اْس طرح سے سنجیدگی سے ڈیل نہیں کیا جیسے کیا جانا چاہیے تھا۔ انھوں نے 190 پاؤنڈ کیس کے حوالے سے کہا کہ یوکے کی کورٹ کا فیصلہ واضح ہے کہ پیسہ سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں جائے گا اور یہ سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں گیا ہے۔

رہنما تحریک انصاف علی محمد خان کا کہنا ہے کہ ہمارے ناقدین اس کو جلد بازی ضرور کہہ سکتے ہیں لیکن یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ حکومت نے ان مذاکرات کو اْس طرح سے سنجیدگی سے ڈیل نہیں کیا جیسے کیا جانا چاہیے تھا۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام اسٹیٹ کرافٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ بات آگے بڑھنے کے لیے ضروری تھا کہ ہماری مذاکراتی کمیٹی جیل میں جا کر عمران خان سے ذرا آسانی سے ملتی۔ اس میں مسئہ ہوا پھرحامد رضا کو پکڑنے کیلیے چھاپہ مارا گیا تو فضا بڑی مکدر کی گئی، 190 پاؤنڈ کیس کے حوالے سے سوال پر

انھوں نے کہا کہ جتنی چیزیں سامنے آئی ہیں جو ہمیں بتائی گئی ہیں جو ہم نے دیکھا ہے وہ تو بڑا کلیئر ہے،اب جو چیز کلیئر ہو کر آئی ہیں وہ یہ ہے کہ یوکے کی کورٹ کا فیصلہ واضح ہے کہ پیسہ سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں جائے گا وہ سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں گیا۔ اسپورٹس تجزیہ کار مرزا اقبال بیگ وہ کہتے ہیں نہ کہ خود اپنے دام میں صیاد آ گیا، تو لگتا یہی ہے کہ ہم نے پلاننگ کی تھی کہ کسی طریقے سے ہم ویسٹ انڈیز کو زیر کر لیں گے جیسے ہم نے انگلینڈ کے خلاف ملتان اور راولپنڈی کے دو ٹیسٹ جیتے تھے مجھے لگ رہا تھا کہ پاکستان ضرورت سے زیادہ پراعتماد تھا۔ ہماری شکست کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ہمارے بلے باز اسپنرز کو صحیح طریقے سے نہیں کھیل پائے، ڈومیسٹک کرکٹ میں جس طرح کی پچیں بنتی ہیں اس میں ٹاپ کے کھلاڑی حصہ ہی نہیں لیتے۔ ایک سوال پر انھوں نے کہا کہ آپ نے درست نشاندہی کی یہی المیہ ہے کہ ہم جنوبی افریقہ گئے اور سیمنگ وکٹ پر برے طریقے سے ناکام ہو گئے اور پاکستان میں بھی نہیں کھیل پا رہے، اس کی وجہ یہی ہے کہ ہم نے جلدی میں ایک بے ترتیب طریقے سے اقدامات کیے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

POLITICS ALLIANCE PARTY TALKS IMRAN KHAN GOVERNMENT 190 POUND CASE SUPREME COURT

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی: عمران خان کو سزا دینے سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گاپی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی: عمران خان کو سزا دینے سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گاپی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سزا دینے سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ انہوں نے حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کو پی ٹی آئی کی مطالبات لکھ کر دینے کے حوالے سے کہا کہ ہمارے مطالبات واضح ہیں، تمام کارکنوں کی رہائی اور جوڈیشل کمیشن کا قیام۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات تاخیر کی وجہ سے عمران خان سے پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کو ملاقات نہیں ہو سکی۔ شوکت یوسف زئی کا کہنا تھا کہ حکومت مذاکرات کو تیز کرنا چاہتی ہے تو پی ٹی آئی کمیٹی کو فیسلیٹیٹ کرے۔
مزید پڑھ »

حکومت اور تحریک انصاف کی توجہ باضابطہ مذاکرات پر، فریقین کے درمیان بیک چینل مذاکرات رک گئےحکومت اور تحریک انصاف کی توجہ باضابطہ مذاکرات پر، فریقین کے درمیان بیک چینل مذاکرات رک گئےبیک چینل مذاکرات کی بنیاد پر تحریک انصاف کے کچھ رہنماؤں بشمول علی امین گنڈا پور، بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف کو عمران خان سے ملاقات کی سہولت فراہم کی گئی
مزید پڑھ »

عمران کو بنی گالا ڈیل کی پیشکش کس نے کی؟عمران کو بنی گالا ڈیل کی پیشکش کس نے کی؟بیک چینل مذاکرات کے دوران تحریک انصاف کی جانب سے عمران خان کو خیبرپختونخوا منتقل کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا لیکن حکومت نے اسے قبول نہیں کیا
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا: ہم نے مذاکرات میں موقع دیا ہےتحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا: ہم نے مذاکرات میں موقع دیا ہےشوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں موقع دیا گیا ہے اور اب اس میں کوئی عمل نہیں ہو رہا۔ ان کا مانना ہے کہ اس وقت یہ واضح ہو گیا ہے کہ ان کے پاس اختیار نہیں ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما افنان اللہ خان کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں مشترکہ نکات ڈھونڈنا چاہیے۔ ماہر قانون ریاست علی آزاد کا کہنا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ کی ججمنٹ میں بینچز کے حوالے سے وضاحت کی گئی ہے کہ جوڈیشل آرڈر کو انتظامی حکم کے ذریعے ختم نہیں کیا جا سکتا۔
مزید پڑھ »

قوم کو پہلے ہی بتا دیا تھا پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات ختم ہو جائیں گے، یہ مذاق تھا، فیصل واوڈاقوم کو پہلے ہی بتا دیا تھا پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات ختم ہو جائیں گے، یہ مذاق تھا، فیصل واوڈاحکومت، پی ٹی آئی کا ہدف تھا کہ عمران خان جیل میں رہیں، مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی ضمانتی پی ٹی آئی ہے، سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھ »

مذاکرات بے نتیجہ ہونے پر حکومت کے لیے مشکلات، پی ٹی آئی کا اظہارمذاکرات بے نتیجہ ہونے پر حکومت کے لیے مشکلات، پی ٹی آئی کا اظہارشوکت یوسف زئی نے کہا کہ مذاکرات کو این آر او کا رنگ دینا افسوسناک ہے اور حکومت نے سنجیدگی نہ دکھائی تو مذاکرات کا عمل متاثر ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذاکراتی کمیٹی کی عمران خان سے اب تک ملاقات نہیں کروائی گئی جس سے حکومت کی بدنیتی ظاہر ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات بے نتیجہ ہوئے تو سول نافرمانی کی تحریک سے حکومت کے لیے مشکلات پیدا ہوں گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 00:54:38