تنخواہ دار طبقے کی آمدنی سے 100 ارب روپے زائد انکم ٹیکس وصول

پاکستان خبریں خبریں

تنخواہ دار طبقے کی آمدنی سے 100 ارب روپے زائد انکم ٹیکس وصول
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

7ماہ میں تنخواہ دار طبقے نے 285 ارب روپے ٹیکس آمدنی کی مد میں ادا کیا

تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے بدھ کے روز بتایا کہ تنخواہ دار طبقے کی آمدنی پر ٹیکس کی صورت میں حکومت کو گزشتہ مالی کے ابتدائی 7 ماہ کے مقابلے میں رواں مالی سال کے 7 ماہ کے دوران 100 ارب روپے زائد وصول ہوئے.

انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف تنخواہ دار طبقے پر مزید 75 ارب روپے کے ٹیکس کے حامی نہیں تھے تاہم عالمی مالیاتی فنڈ سے معاہدے کی رو سے ایسا کرنا ناگزیر تھا. واضح رہے گزشتہ مالی سال کے دوران تنخواہ دار طبقے نے مجموعی طور پر 368 ارب روپے ٹیکس ادا کیا تھا،نان کارپوریٹ سیکٹر سے وابستہ ملازمین نے 7ماہ میں 122 ارب روپے ٹیکس ادا کیا جو گزشتہ مالی سال کے سات ماہ سے 41 فیصد زاید ہے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تنخواہ دار طبقہ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا تیسرا بڑا شعبہ بن گیاتنخواہ دار طبقہ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا تیسرا بڑا شعبہ بن گیاگذشتہ مالی سال کے دوران تنخواہ دار طبقے سے 368 ارب روپے ٹیکس وصول کیا گیا، ایف بی آر
مزید پڑھ »

ملازمت پیشہ طبقے پر ٹیکسوں کے بوجھ میں مزید اضافے کا امکانملازمت پیشہ طبقے پر ٹیکسوں کے بوجھ میں مزید اضافے کا امکانرواں مالی سال2024-25 میں تنخواہ دار طبقے سیمجموعی طور پر 570 ارب روپے ٹیکس وصولی کا امکان ہے
مزید پڑھ »

بھارت؛ متوسط طبقے کیلیے انکم ٹیکس میں بڑی کمی کا اعلانبھارت؛ متوسط طبقے کیلیے انکم ٹیکس میں بڑی کمی کا اعلان12 لاکھ روپے سالانہ آمدنی والے افراد انکم ٹیکس سے مستثنیٰ قرار
مزید پڑھ »

ایف پی سی سی آئی کا جنوری میں ریکارڈ ٹیکس جمع ہونے کا خیرمقدمایف پی سی سی آئی کا جنوری میں ریکارڈ ٹیکس جمع ہونے کا خیرمقدممعاشی چیلنجز کے باوجود 872 ارب روپے کی ٹیکس کلیکشن خوش آئند ہے، عاطف اکرام شیخ
مزید پڑھ »

ملازمت پیشہ طبقے پر ٹیکس بوجھ میں مزید اضافہ کا امکانملازمت پیشہ طبقے پر ٹیکس بوجھ میں مزید اضافہ کا امکانرواں مالی سال 2024-25 میں تنخواہ دار طبقے سے مجموعی طور پر 570 ارب روپے ٹیکس وصولی کا امکان ہے۔ ایف بی آر کے مطابق، گزشتہ سال تنخواہ دار طبقہ نے 368 ارب روپے ٹیکس ادا کیے تھے۔
مزید پڑھ »

دھابیجی اسپیشل اکنامک زون کے قیام کیلیے چینی اور مقامی سرمایہ کاروں کیساتھ معاہدہدھابیجی اسپیشل اکنامک زون کے قیام کیلیے چینی اور مقامی سرمایہ کاروں کیساتھ معاہدہاکنامک زون سے 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری اور لاکھ سے زائد ملازمتیں متوقع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 12:24:24