تنخواہ دار طبقہ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا تیسرا بڑا شعبہ بن گیا

پاکستان خبریں خبریں

تنخواہ دار طبقہ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا تیسرا بڑا شعبہ بن گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

گذشتہ مالی سال کے دوران تنخواہ دار طبقے سے 368 ارب روپے ٹیکس وصول کیا گیا، ایف بی آر

تنخواہ دار طبقہ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا تیسرا بڑا شعبہ بن گیا، گذشتہ مالی سال 2023،24 کے دوران ٹیکس وصولی میں تقریباً 40 فیصد اضافہ ہوگیا ہے تاہم اس عرصے کے دوران تنخواہ دار طبقے سے 368 ارب روپے ٹیکس وصول کیا گیا۔

ایف بی آر دستاویز کے مطابق 2022،23 کے مقابلے میں تنخواہ دار طبقے نے 103 ارب 74 کروڑ روپے زیادہ ٹیکس دیا۔ ایک سال میں تنخواہ دار طبقے سے ٹیکس وصولی میں 39.3 فیصد اضافہ ہوا، کنٹریکٹس، بینک سود اورسیکیورٹیز ٹیکس ادائیگی میں ٹاپ نمبر پرہے۔ کنٹریکٹس سے 496 ارب ٹیکس جمع اور 106 ارب سے زیادہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا، بینکوں کے سود اورسیکیورٹیز کی مد میں 489 ارب روپے ٹیکس وصول کیے گئے۔

ایف بی آر کے مطابق بینکوں، سیکیورٹیز کی مد میں سالانہ بنیاد پر 52.8 فیصد اضافہ ہوا، منافع کی تقسیم پر70 فیصد اضافے کے ساتھ 145 ارب روپے ٹیکس جمع ہوا، بجلی کے بلوں پر ٹیکس وصولی میں 30 فیصد اضافہ ہوا اور اس مد میں 124 ارب روپے وصول کیے گئے۔ پراپرٹی کی خریداری پر 104 ارب، فروخت پر95 ارب روپے ٹیکس جمع ہوا، ٹیلی فون بلز پر ٹیکس وصولی میں 14.3 فیصد اضافہ ہوا اور اس مد میں تقریباً 100 ارب روپے ٹیکس جمع ہوا۔ برآمدی شعبے نے 27.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان روس سے آٹے کا سب سے بڑا خریدار بن گیاافغانستان روس سے آٹے کا سب سے بڑا خریدار بن گیاافغانستان نے 2022 میں روس سے آٹے کی درآمد میں دوگنا اضافہ کیا ہے اور اب روس کے آٹے کی درآمد میں سب سے بڑا خریدار بن گیا ہے۔
مزید پڑھ »

76 سالہ اداکار نے ٹام کروز اور جانی ڈیپ کو کمائی میں پیچھے چھوڑ دیا76 سالہ اداکار نے ٹام کروز اور جانی ڈیپ کو کمائی میں پیچھے چھوڑ دیاسیموئل ایل جیکسن نے 27.7 بلین ڈالرز سے زیادہ کمایا، ہالی ووڈ میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے اداکار بن گئے.
مزید پڑھ »

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 55 ارب روپے لاگت آئی ہے، پی اے اےنیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 55 ارب روپے لاگت آئی ہے، پی اے اےنیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ 4300 ایکڑ رقبہ کے ساتھ پاکستان کا سب سے بڑا ایئرپورٹ ہے
مزید پڑھ »

یوٹیوب پر مشہور یوتھیوبر مسٹر بیسٹ کا 'بیسٹ گیمز' ایمازون پر سب سے زیادہ دیکھنے والا شو بن گیایوٹیوب پر مشہور یوتھیوبر مسٹر بیسٹ کا 'بیسٹ گیمز' ایمازون پر سب سے زیادہ دیکھنے والا شو بن گیایوٹیوب پر سب سے زیادہ سبسکرائر رکھنے والے مشہور یوتھیوبر مسٹر بیسٹ کے شو 'بیسٹ گیمز' نے ایمازون پرائم ویڈیو پر 50 سے زائد ممالک میں سب سے زیادہ دیکھنے والا شو رہا۔ ان کی نئی سیریز نے کافی انتظار کے بعد پہلی دو اقساط اپلائی کیں اور اس کی مقبولیت نے یوتھیوبر کو خوش کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹک ٹاک کو مزید کچھ عرصے امریکا میں کام کرتے دینا چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپٹک ٹاک کو مزید کچھ عرصے امریکا میں کام کرتے دینا چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپیہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکا میں ٹک ٹاک پر ممکنہ پابندی کی مخالفت کے حوالے سے اب تک کا سب سے زیادہ ٹھوس اشارہ تھا۔
مزید پڑھ »

قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کو مداحوں سے پچھڑے 42 برس بیت گئےقومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کو مداحوں سے پچھڑے 42 برس بیت گئےادب کے شعبہ میں گراں قدر خدمات پر حکومت پاکستان کی جانب سے انہیں ہلال امتیاز سے نوازا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 07:35:03