76 سالہ اداکار نے ٹام کروز اور جانی ڈیپ کو کمائی میں پیچھے چھوڑ دیا

मनोरंजन خبریں

76 سالہ اداکار نے ٹام کروز اور جانی ڈیپ کو کمائی میں پیچھے چھوڑ دیا
ہالی ووڈاداکارکمائی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

سیموئل ایل جیکسن نے 27.7 بلین ڈالرز سے زیادہ کمایا، ہالی ووڈ میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے اداکار بن گئے.

ہالی وڈ میں سب سے زیادہ مقبول اداکار ٹام کروز اور جانی ڈیپ جیسے اداکار ہیں اور ہمیں یہی لگتا ہے کہ یہ اداکار سب سے زیادہ کماتے ہیں مگر کیا آپ جانتے ہیں سب سے زیادہ کمانے والا اداکار جانی اور ٹام نہیں بلکہ کوئی اور ہے۔ غیر میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک 76 سالہ اداکار نے فلموں کے ذریعے 27.

7 بلین ڈالرز کماتے ہوئے ٹام کروز، جانی ڈیپ، رابرٹ ڈاؤنی جونیئر اور دیگر کئی نامور ہالی ووڈ ستاروں کو کمائی کے میدان میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ گزشتہ تین دہائیوں سے یہ سپر اسٹارز ہالی ووڈ کے منظرنامے پر چھائے ہوئے ہیں، اور ان کی فلمیں باکس آفس پر کروڑوں ڈالرز کماتی ہیں، جبکہ ان کی مجموعی آمدنی اربوں میں ہے۔ ہم بات کر رہے ہیں سیموئل ایل جیکسن کی جن کی عمر 76 سال ہے اور وہ اب ہالی ووڈ انڈسٹری کے سب سے زیادہ کمائی کرنے والے اداکار بن چکے ہیں۔ اگر ہالی ووڈ میں کمائی کو کامیابی کا معیار مانا جائے، تو وہ دنیا کے کامیاب ترین اداکار کہلائیں گے۔ سیموئل ایل جیکسن نے اپنے کیریئر کے دوران 66 فلموں میں مرکزی کردار ادا کیا، جن کی مجموعی باکس آفس کمائی 14.6 بلین ڈالرز ہے۔ اس کے علاوہ، ان کی 142 فلموں کی کل کمائی 27.7 بلین ڈالرز تک پہنچ چکی ہے، جن میں سے زیادہ تر مارول فلموں پر مشتمل ہیں۔ موازنہ کریں تو، ٹام کروز، رابرٹ ڈاؤنی جونیئر، وین ڈیزل، اور کرس ہیمزورتھ نے 12 سے 14.3 بلین ڈالرز تک کمائے ہیں، جبکہ جانی ڈیپ بھی دنیا کے سب سے زیادہ کمانے والے اداکاروں میں شامل ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ہالی ووڈ اداکار کمائی ٹام کروز جانی ڈیپ سیموئل ایل جیکسن

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹام کروز کو امریکی بحریہ نے اعلیٰ ترین سول اعزاز سے نوازاٹام کروز کو امریکی بحریہ نے اعلیٰ ترین سول اعزاز سے نوازاامریکی اداکار ٹام کروز کو امریکی بحریہ کی جانب سے اعلیٰ ترین سول اعزاز دیا گیا۔
مزید پڑھ »

برہمنندم کی کمائی میں پربھاس، رجنی کانتھ اور کپل شرما کو پیچھے چھوڑ دیابرہمنندم کی کمائی میں پربھاس، رجنی کانتھ اور کپل شرما کو پیچھے چھوڑ دیابرہمنندم کو فلم انڈسٹری میں خدمات کے اعتراف میں پدما شری جیسے اعلیٰ شہری اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ یہ جان کر آپ کو حیرانی ہوگی کہ کامِک کردار کرنے والا اداکار بھی کمائی میں بڑے بڑے ناموں کو پیچھے چھوڑ سکتا ہے۔ گزشتہ برس بھارتی میڈیا پر کچھ رپورٹس شائع ہوئیں جن میں بتایا گیا ہے معروف تیلگو اداکار برہمنندم وہ شخص ہیں جنہوں نے کمائی میں پربھاس، رجنی کانتھ اور کپل شرما جیسے لوگوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔
مزید پڑھ »

بِنا کسی سُپر اسٹار بڑے بجٹ کی فلموں کو پیچھے چھوڑنے والی بھارتی فلمبِنا کسی سُپر اسٹار بڑے بجٹ کی فلموں کو پیچھے چھوڑنے والی بھارتی فلم3 کروڑ کے بجٹ والی اس فلم نے بڑے بجٹ کی فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا
مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ میں برتری حاصل کیجنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ میں برتری حاصل کیجنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں دوسرے دن 557 رنز بنا کر پاکستان کو 551 رنز پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج نے گزہ کے کمال عوادین ہسپتال پر حملہ کر دیااسرائیلی فوج نے گزہ کے کمال عوادین ہسپتال پر حملہ کر دیا، مریضوں اور طبی عملہ کو ہجرت کرنے کا حکم دیا اور اس علاقے کو آگ میں ڈال دیا۔
مزید پڑھ »

رائن ریکلتن نے ڈبل سنچری مکمل کی، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیارائن ریکلتن نے ڈبل سنچری مکمل کی، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیاکےپ ٹاؤن میں ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن جنوبی افریقہ کے کھلاڑی رائن ریکلتن نے ڈبل سنچری مکمل کر کے اپنی ٹیم کو پاکستان کے مقابلے میں برتری بخشی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 22:55:00