بِنا کسی سُپر اسٹار بڑے بجٹ کی فلموں کو پیچھے چھوڑنے والی بھارتی فلم

پاکستان خبریں خبریں

بِنا کسی سُپر اسٹار بڑے بجٹ کی فلموں کو پیچھے چھوڑنے والی بھارتی فلم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

3 کروڑ کے بجٹ والی اس فلم نے بڑے بجٹ کی فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا

سال 2024 بھارتی فلم انڈسٹری کے لیے شاندار رہا، جہاں دو فلموں پشپا اور کلکی نے عالمی باکس آفس پر 1000 کروڑ بھارتی روپے سے زیادہ کمائے تاہم سب سے زیادہ منافع بخش فلم کا اعزاز ایک ایسی فلم کو ملا جس کا بجٹ صرف 3 کروڑ تھا۔

جی ہاں اور اس فلم کی سب سے حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اس میں بڑا سپر اسٹار یا معروف اداکارہ بھی شامل نہیں تھیں۔ یہاں بات ہورہی ہے ملیالم رومانوی ڈرامہ فلم ’پریمالو‘کی جو بھارت کی 2024 کی سب سے منافع بخش بھارتی فلم بن گئی ہے۔ صرف 3 کروڑ کے کم بجٹ پر بنائی گئی اس فلم نے بڑی کامیابی حاصل کی اور 136 کروڑ کا حیرت انگیز بزنس کیا، جو نہ صرف 2024 کی سب سے کامیاب ملیالم فلموں میں سے ایک بن بن چکی ہے بلکہ بھارتی سنیما کی تاریخ میں ایک غیرمعمولی کامیابی کے طور پر یاد کی جائے گی کیونکہ اس فلم نے اپنی لاگت سے کئی گنا زیادہ کمائی کی ہے۔

یاد رہے کہ پریمالو کی 45 گنا منافع بخش کارکردگی نے بڑی فلموں جیسے 1800 کروڑ کمانے والی’پشپا 2‘اور کلکی سمیت استری 2 کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے، جن کی پروڈکشن لاگت کے مقابلے میں منافع کی شرح نسبتاً کم رہی۔Jan 01, 2025 11:19 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورون دھون کی 'بےبی جان' ایک بڑی ناکام فلم ثابت ہوئیورون دھون کی 'بےبی جان' ایک بڑی ناکام فلم ثابت ہوئیبھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار ورون دھون کے لیے 2024 کی آخری فلم 'بےبی جان' ایک بڑی ناکام فلم ثابت ہوئی۔ فلم میں سلمان خان کی مختصر انٹری کے باوجود یہ مداحوں کو متاثر کرنے میں ناکام رہی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 'بےبی جان' کا بجٹ 160 کروڑ روپے تھا، لیکن فلم ریلیز کے آٹھ دن بعد بھی صرف 47 کروڑ کما سکی۔ پہلے دن کی کمائی محض 12 کروڑ رہی، جو کسی بڑے انٹرٹینر کے لیے انتہائی کم ہے۔
مزید پڑھ »

’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئےنہ صرف جنوبی بھارت کی فلموں میں بلکہ بھارت کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں میں بھی ایک نئی تاریخ رقم کی ہے
مزید پڑھ »

2024 کی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی بھارتی فلم2024 کی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی بھارتی فلم'کلکی 2898 اے ڈی'، جس میں دیپیکا پاڈوکون بھی شامل ہیں، دوسری پوزیشن پر رہی
مزید پڑھ »

شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو طلاق کے بعد کتنی رقم ادا کی؟ حیران کن انکشافاتشعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو طلاق کے بعد کتنی رقم ادا کی؟ حیران کن انکشافاتپاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے 2010 میں شادی کی تھی
مزید پڑھ »

بالی ووڈ کی عجیب فلاپ فلم : چار نامور اداکاروں اور ڈائریکٹر کا شوبز کیریئر ختم کردیابالی ووڈ کی عجیب فلاپ فلم : چار نامور اداکاروں اور ڈائریکٹر کا شوبز کیریئر ختم کردیاراجکمار کوہلی کی ہدایت میں بننے والی یہ فلم ان کے فلم سازی کیریئر کی آخری فلم ثابت ہوئی
مزید پڑھ »

انیل کپور کی نئی فلم 'صوبیدار' کا پہلا ٹیزر جاریانیل کپور کی نئی فلم 'صوبیدار' کا پہلا ٹیزر جاریانیل کپور کی آنے والی فلم 'صوبیدار' کا پہلا ٹیزر جاری ہو چکا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 03:03:44