مسلسل تنخواہ دار طبقے سے ٹیکس لینا مسئلے کا حل نہیں، وفاقی وزیرخزانہ

پاکستان خبریں خبریں

مسلسل تنخواہ دار طبقے سے ٹیکس لینا مسئلے کا حل نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

تنخواہ دار طبقے کے علاوہ باقی شعبہ جات کو بھی ٹیکس آمدن میں حصہ ڈالنا ہوگا، کانفرنس سے خطاب

رائٹ سائزنگ کا پلان تیار کرلیا،تنخواہ دارطبقے کے علاوہ باقی شعبوں کوبھی ٹیکس آمدن میں حصہ ڈالنا ہوگا، کانفرنس سے خطاب

ان کا کہنا تھا وزیراعظم اور ان کی ٹیم معاشی استحکام کیلئے پْرعزم ہے، رائٹ سائزنگ کے لیے مکمل پلان تیار کیا ہے، اداروں کے تمام معاملات کو دیکھ کرہی رائٹ سائزنگ کی جائے گی، نجکاری کے عمل کو مزید شفاف کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلسل ٹیکس چوری سے امور حکومت نہیں چلایا جاسکتے ہیں، سیلز ٹیکس کی چوری اور جعلی انوائس اب قابل قبول نہیں ہوگی، کاروباری طبقے کی بجٹ تجاویز ابھی سے وصول کر رہے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ سرکاری اداروں کی اصلاحات پر رائٹ سائزنگ کررہے ہیں، سرکاری اداروں کی اصلاحات کی رائٹ سائزنگ پی ٹی آئی دور میں شروع ہوئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تنخواہ دار طبقے کی آمدنی سے 100 ارب روپے زائد انکم ٹیکس وصولتنخواہ دار طبقے کی آمدنی سے 100 ارب روپے زائد انکم ٹیکس وصول7ماہ میں تنخواہ دار طبقے نے 285 ارب روپے ٹیکس آمدنی کی مد میں ادا کیا
مزید پڑھ »

ملازمت پیشہ طبقے پر ٹیکسوں کے بوجھ میں مزید اضافے کا امکانملازمت پیشہ طبقے پر ٹیکسوں کے بوجھ میں مزید اضافے کا امکانرواں مالی سال2024-25 میں تنخواہ دار طبقے سیمجموعی طور پر 570 ارب روپے ٹیکس وصولی کا امکان ہے
مزید پڑھ »

’’آئی ایم ایف کی شرائط کے باوجود اخراجات بے قابو ہیں‘‘’’آئی ایم ایف کی شرائط کے باوجود اخراجات بے قابو ہیں‘‘سیاستدانوں کی اسکیموں کے فنڈز کے لیے تنخواہ دار طبقے کی ایک بار پھر قربانی دے دی گئی
مزید پڑھ »

ملازمت پیشہ طبقے پر ٹیکس بوجھ میں مزید اضافہ کا امکانملازمت پیشہ طبقے پر ٹیکس بوجھ میں مزید اضافہ کا امکانرواں مالی سال 2024-25 میں تنخواہ دار طبقے سے مجموعی طور پر 570 ارب روپے ٹیکس وصولی کا امکان ہے۔ ایف بی آر کے مطابق، گزشتہ سال تنخواہ دار طبقہ نے 368 ارب روپے ٹیکس ادا کیے تھے۔
مزید پڑھ »

صاحبہ کی شادی کا جوڑا کتنی خواتین نے اپنی شادیوں پر پہنا؟صاحبہ کی شادی کا جوڑا کتنی خواتین نے اپنی شادیوں پر پہنا؟شادی کا خوبصورت جوڑا لینا اکثر عام لوگوں کی استطاعت سے باہر ہو گیا ہے، ریمبو
مزید پڑھ »

تنخواہ دار طبقے کے لیے آسان گوشوارہ جمع کروانا: وزیر خزانہتنخواہ دار طبقے کے لیے آسان گوشوارہ جمع کروانا: وزیر خزانہوزیر خزانہ محمد اورنگ زیب نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے کے لیے گوشوارہ جمع کرانے کا پروسیس آسان کر رہے ہیں اور اس کے لیے ایک نیا گوشوارہ بن رہا ہے جس میں صرف 18column ہوں گے۔ انھوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کی شرائط کے باوجود اخراجات بے قابو ہیں اور ترقیاتی بجٹ کم ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 21:22:40