تنخواہ دار طبقے کے لیے آسان گوشوارہ جمع کروانا: وزیر خزانہ

Ekonomi خبریں

تنخواہ دار طبقے کے لیے آسان گوشوارہ جمع کروانا: وزیر خزانہ
ECONOMYTAXESBUDGET
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے کے لیے گوشوارہ جمع کرانے کا پروسیس آسان کر رہے ہیں اور اس کے لیے ایک نیا گوشوارہ بن رہا ہے جس میں صرف 18column ہوں گے۔ انھوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کی شرائط کے باوجود اخراجات بے قابو ہیں اور ترقیاتی بجٹ کم ہے۔

تجزیہ کار شہباز رانا کا کہنا ہے کہ وزیرخزانہ محمد اورنگ زیب نے اس ہفتے کہا ہے کہ ہم تنخواہ دار طبقے کے لیے فی الحال ٹیکس کے ریٹس کم نہیں کر سکتے لیکن ان کے لیے گوشوارے جمع کرانے کا پراسیس آسان کر رہے ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے پروگرام دی ریویو میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کی شرائط کے باوجود اخراجات بے قابو ہیں، ترقیاتی بجٹ کم سیاستدانوں کے فنڈز بڑھ گئے، سیاستدانوں کی اسکیموں کے فنڈز کے لیے تنخواہ دار طبقے کی ایک بار پھر قربانی دے دی گئی.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ECONOMY TAXES BUDGET IMF

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تنخواہ دار طبقہ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا تیسرا بڑا شعبہ بن گیاتنخواہ دار طبقہ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا تیسرا بڑا شعبہ بن گیاگذشتہ مالی سال کے دوران تنخواہ دار طبقے سے 368 ارب روپے ٹیکس وصول کیا گیا، ایف بی آر
مزید پڑھ »

پاکستان کو مشرق وسطیٰ کے دو بینکوں سے ایک ارب ڈالر کا قرض ملے گاپاکستان کو مشرق وسطیٰ کے دو بینکوں سے ایک ارب ڈالر کا قرض ملے گاوفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کے دوران قرض کی وصولی کے لیے سود کی شرح بھی بتائی
مزید پڑھ »

کرپشن کی بنیاد پر یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے ہیں تو پورا ملک بند کرنا پڑے گا؟ قائمہ کمیٹی برہمکرپشن کی بنیاد پر یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے ہیں تو پورا ملک بند کرنا پڑے گا؟ قائمہ کمیٹی برہموزیر خزانہ کیوں یوٹیلیٹی اسٹورز کے پیچھے پڑگئے ہیں، قائمہ کمیٹی، اگلے اجلاس میں وزیر خزانہ کو طلب کرلیا
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا فیصلہتحریک انصاف کا مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا فیصلہجلسے کے لیے چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے ڈپٹی کمشنر کو درخواست جمع کرادی
مزید پڑھ »

وزیر خزانہ 18ویں ایشین فنانشل فورم میں شرکت کے لیے ہانگ کانگ روانہوزیر خزانہ 18ویں ایشین فنانشل فورم میں شرکت کے لیے ہانگ کانگ روانہمحمد اورنگزیب ایشیائی مالیاتی فورم میں ملک کے معاشی منظر نامے کو واضح کریں گے
مزید پڑھ »

سندھ میں بیروزگار نوجوانوں کو آسان اقساط پر ای وی ٹیکسی فراہم کرنے کا فیصلہسندھ میں بیروزگار نوجوانوں کو آسان اقساط پر ای وی ٹیکسی فراہم کرنے کا فیصلہمنصوبے سے نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-26 21:10:18