وزیر خزانہ کیوں یوٹیلیٹی اسٹورز کے پیچھے پڑگئے ہیں، قائمہ کمیٹی، اگلے اجلاس میں وزیر خزانہ کو طلب کرلیا
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے وزیر خزانہ کو وضاحت کے لیے طلب کرلیا، کمیٹی نے کہا کہ وزیر خزانہ کیوں اس ادارے کے پیچھے پڑگئے، کوئی مسئلہ ہے تو اسے حل کیا جائے ادارہ بند نہ کیا جائے۔
اراکین کمیٹی نے کہا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز سے 16 ہزار ملازمین کے خاندان کا روزگار وابستہ ہے، وفاقی وزیر پارلیمنٹ کے فلور پر کہہ چکے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کو بند نہیں کریں گے،اس کے باوجود اگر حکومت نے فیصلہ کیا تو ایوان کا استحقاق مجروع ہوگا۔ راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ اگر کرپشن کی بنیاد پر اداروں کو بند کریں گے تو پھر پورا ملک بند کرنا پڑے گا، بہتر تھا کہ اس ادارے میں اگر کوئی خرابی ہے تو اس ک خرابی کو دور کریں، یوٹیلٹی اسٹورز ایک اہم ادارہ ہے جہاں سے لوگوں کو ریلیف دیاجاتا ہے، ہم یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سینیٹ کمیٹی میں رہنمائیں: نہروں، دریاؤں پر قبضے کے بارے میں ناکافی معلوماتسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کے اجلاس میں دریاؤں اور نہروں پر قبضے اور تجاوزات کی ناکافی تفصیلات پیش کرنے پر حکام کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھ »
وزارت سائنس کے 6 اداروں کو بند کرنے کی منظوریرائٹ سائزنگ کمیٹی نے وزارت سائنس کے 6 اداروں کو بند کرنے اور چار اداروں کو ضم کرنے کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ فیصلےکیخلاف اپیل تیار، عمران خان منظوری دیں گےاپیل میں نیب کی جانب سے پہلی انکوائری بند کرنے کا ذکر ہے، بیرسٹر سلمان صفدر
مزید پڑھ »
انٹرنیٹ کی رفتار تیز کرنے کے لیے کئی ٹِرُکانٹرنیٹ کی رفتار تیز کرنے کے لیے کئی ٹِرُک موجود ہیں، جیسے کہ فون کی جگہ بدلنا، راؤٹر کو صحیح جگہ پر نصب کرنا اور راؤٹر کو اپ گریڈ کرنا۔
مزید پڑھ »
سینیٹر افنان کا اسٹار لنک سروس کی اجازت کو ایلون مسک کی معافی سے مشروط کرنیکا مطالبہسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کا ڈیٹا پروٹیکشن بل پر پبلک ہیئرنگ کرنے کا بھی فیصلہ
مزید پڑھ »
LHC نگران پانی کی کمی پر PDMA کی کارکردگی سےلاہور ہائیکورٹ نے پانی کی کمی کے بارے میں مقدمہ کی سماعت کے دوران صوبائی آفت ٹیم کی کارکردگی پر بے چینی کا اظہار کیا۔ عدالت نے اس بات پر PDMA کے ڈائریکٹر جنرل سے جواب طلب کیا کہ وہ پانی کی کمی کے مسئلے پر کیا اقدامات لے رہے ہیں۔ عدالتی نے کہا کہ اگر عدالت کو ہر کام کرنا پڑے گا تو PDMA کو بند کر دیا جانا چاہیے۔
مزید پڑھ »