سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کا ڈیٹا پروٹیکشن بل پر پبلک ہیئرنگ کرنے کا بھی فیصلہ
مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے سینیٹر افنان اللہ خان نے اسٹار لنک کو پاکستان میں سروس کی فراہمی کی اجازت کو ایلون مسک کی معافی سے مشروط کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
چیئرمین پی ٹی اے نے کہا کہ پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کے لیے سب سے پہلے ایس ای سی پی میں رجسٹریشن ضروری ہے۔ اسٹار لنک نے 24 فروری 2022 میں پی ٹی اے کے پاس اپلائی کیا تھا لیکن پی ٹی اے نے معاملہ سیکیورٹی کلیئرنس کے لیے وزارت داخلہ کو بھجوا دیا تھا۔ اسٹار لنک کا معاملہ اب نئی اتھارٹی پی اے ایس آر بی کے پاس ہے جس کی منظوری کے بعد پی ٹی اے اسٹار لنک کو لائسنس جاری کرے گا۔
اسٹار لنک کے حوالے سے بریفنگ چیئرمین پی ٹی اے نے بتایا کہ پاکستان میں پہلے اسپیس پالیسی پر کام نہیں ہوا تھا، 2023 میں نیشنل اسپیس پالیسی منظور کی گئی، اسپیس پالیسی کی منظوری کے بعد رولز کی منظوری دی گئی، پالیسی کے تحت نئی ریگولیٹری باڈی بنائی گئی۔انہوں نے کہا کہ اسٹار لنک نے فروری 2022 میں پی ٹی اے لائسنس کے لیے اپلائی کیا، اسٹار لنک کی درخواست وزارت آئی ٹی کو سیکیورٹی کلیئرنس کے لیے بھیجا، یہ کیس اب نئے ریگولیٹری باڈی کے پاس ہے، نئی اسپیس ریگولیٹری باڈی جب منظوری دے گی تو پی ٹی اے اسٹار لنک کو...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایلون مسک کا پاکستان میں اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس کے لیے فیصلے کا انتظارایلون مسک نے پاکستان میں اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس شروع کرنے کے حوالے سے کہا کہ اسٹار لنک سروس کے لیے حکومت پاکستان کی منظوری کے منتظر ہیں۔
مزید پڑھ »
مسلم لیگ ن سینیٹر نے استار لنک کو لائسنس دینے سے پہلے ایلون مسک سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیاسینیٹر افنان اللہ خان نے کہا کہ ایلون مسک نے پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلائی، اس سے پہلے لائسنس جاری نہ کیا جائے۔
مزید پڑھ »
ایلون مسک پر جرمن حکومت کا الزام: ملکی انتخابات میں مداخلتجرمن حکومت نے ایلون مسک کو انتہائی دائیں بازو کی جماعت 'الٹرنیٹو فار جرمنی' کی حمایت میں مداخلت کا الزام لگایا ہے۔
مزید پڑھ »
اسٹار لنک کی آمد: پاکستانی انٹرنیٹ کی صورت حال میں انقلاب؟ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کا سیٹلائٹ انٹرنیٹ پروجیکٹ اسٹار لنک پاکستان میں اپنی خدمات شروع کرنے کی تیاری کررہا ہے۔ اسٹار لنک کی تیز رفتار انٹرنیٹ سہولت سے پاکستان کے دور دراز علاقوں کو فائدہ ہوگا۔ یہ سہولت انٹرنیٹ کی موجودہ رفتار سے بہت زیادہ تیز ہوگی، لیکن اس کی قیمت عام صارف کی قوت خرید میں ہوگی؟
مزید پڑھ »
ایلون مسک کا پاکستانی حکومت کے اسٹار لنک فیصلے پر ردعملپاکستان میں اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس لینے سے متعلق حکومتی فیصلے پر ایلون مسک کا ردعمل سامنے آگیا۔ پاکستانی سوشل میڈیا صارف کے خیرمقدمی بیان پر ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سی ای او ایلون مسک نے کہا کہ اسٹار لنک سروس کے لیے حکومت پاکستان کی منظوری کے منتظر ہیں۔
مزید پڑھ »
دنیا کا نیا شہنشاہ: ایلون مسکیہ مضمون دنیا کے امیر ترین انسان ایلون مسک کی مقبولیت اور طاقت پر تبصرہ کرتا ہے اور اسے جدید دور کا شہنشاہ کہتا ہے۔ یہ مضمون ایلون مسک کی کمپنیوں (جنرل ڈائنمکس، مکڈونلڈز، ایمازون، فیس بک، ایکس) کی طاقت، ان کی تکنیکی ترقی، اور ان کی دنیا پر قابض ہونے کی کوششوں کا جائزہ لیتا ہے۔ یہ مضمون پرانے دور کے بادشاہوں اور سپر پاورز کے ساتھ ایلون مسک کی तुलنا کرتا ہے اور اس بات پر زور دیتا ہے کہ ایلون مسک کی طاقت انہیں دنیا کے بارے میں ہمارے سوچ اور فیصلے پر اثر انداز کرنے کی صلاحیت دیتا ہے۔
مزید پڑھ »