190 ملین پاؤنڈ فیصلےکیخلاف اپیل تیار، عمران خان منظوری دیں گے

پاکستان خبریں خبریں

190 ملین پاؤنڈ فیصلےکیخلاف اپیل تیار، عمران خان منظوری دیں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

اپیل میں نیب کی جانب سے پہلی انکوائری بند کرنے کا ذکر ہے، بیرسٹر سلمان صفدر

عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کا کہنا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے کے خلاف 20 صفحات پر مشتمل اپیل تیار کرلی گئی ہے۔ اپیل کا ڈرافٹ بانی پی ٹی آئی کو فراہم کردیا گیا ہے۔

سلمان صفدر کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان ایک دو روز مطالعہ کرنے کے بعد اپیل کی منظوری دیں گے۔ اپیل میں انگلینڈ اینڈ ویلز کی عدالت کا فیصلہ منسلک کیا گیا ہے۔ اپیل میں نیب کی جانب سے پہلی انکوائری بند کرنے کا ذکر بھی کیا ہے۔ عدالتی فیصلے سے قبل فیصلہ ریلیز ہونے کا اعتراض بھی اپیل میں اٹھایا ہے۔ انگلینڈ اینڈ ویلز عدالت کا فیصلہ ہمارے پاس 190 ملین پاونڈ فیصلے کے بعد سامنے آیا۔Jan 21, 2025 11:49 AMصارم اغوا اور قتل میں ملزمان کی عدم گرفتاری پر احتجاج، پولیس کی 2 روز میں پیشرفت کی یقین دہانیپی ایف یو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈ کیس پر فیصلے کی اپیل کیعمران خان نے 190 ملین پاؤنڈ کیس پر فیصلے کی اپیل کیبانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 26 نومبر کو جو ہوا ہے اس کا حساب دینا پڑے گا اور انہوں نے 190 ملین پاؤنڈ کیس پر سزا سنائیں کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک ناجائز ریفرنس ہے اور حکومت کی یہ کوشش ہے کہ انہیں تاثر دیا جائے کہ وہ بھی دوسروں کی طرح این آر او لے کر باہر آئیں۔ علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی کو دو نکاتی ایجنڈا دیا ہے ایک مطالبہ 9 مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن کا قیام اور دوسرا مطالبہ بے گناہ لوگوں کی رہائی کا ہے۔
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخراحتساب عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

عمران خان اور بشری بی بی کو 190 ملین پاﺅنڈ کیس میں سزائے قیدعمران خان اور بشری بی بی کو 190 ملین پاﺅنڈ کیس میں سزائے قیدفیصل واوڈا کی پیش گوئی درست ثابت ہوئی جب 190 ملین پاﺅنڈ کیس میں عمران خان کو 14 اور بشری بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
مزید پڑھ »

عمران خان سمیت کتنے پاکستانی کرکٹرز جیل جا جاچکے ہیں؟ جانیےعمران خان سمیت کتنے پاکستانی کرکٹرز جیل جا جاچکے ہیں؟ جانیےعمران خان کو حال ہی میں عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں 14 سال قید کی سزا سنائی ہے
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے سے عمران خان ذرا بھی پریشان نہیں، شیخ رشید190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے سے عمران خان ذرا بھی پریشان نہیں، شیخ رشیدعمران خان سے ملاقات ہوئی انہوں نے مجھ سے کہا اللہ بہت بڑا ہے اور اللہ ہی ہماری مدد کرے گا، شیخ رشید کی میڈیا ٹاک
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو سزا ضرور ہوگی، سینیٹر فیصل واوڈا190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو سزا ضرور ہوگی، سینیٹر فیصل واوڈاعمران خان سے کچھ۔ نہیں چاہتا ہوں، بانی پی ٹی آئی کو پانی کا گلاس چاہیے تو آدھی رات کو بھی جاؤں گا، سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:37:49