عمران خان اور بشری بی بی کو 190 ملین پاﺅنڈ کیس میں سزائے قید

سیاسی خبریں خبریں

عمران خان اور بشری بی بی کو 190 ملین پاﺅنڈ کیس میں سزائے قید
عمران خانبشری بی بی190 ملین پاﺅنڈ کیس
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 50%
  • Publisher: 53%

فیصل واوڈا کی پیش گوئی درست ثابت ہوئی جب 190 ملین پاﺅنڈ کیس میں عمران خان کو 14 اور بشری بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنائی گئی۔

فیصل واوڈا کی عمران خان ، بشری بی بی کی سزا اورپی ٹی آئی کے حوالے سے تمام باتیں درست ثابت ہوگئیں،فیصل واوڈا عرصہ سے ایک بات باربارکہتے رہے کہ 190ملین پاﺅنڈکیس ملکی تاریخ کا سب سے بڑامالی کیس ہوگا جس میں عمران خان اور بشری بی بی کو سخت سزا ہوگی اوروہ ہوگئی۔

جس پی ٹی آئی کابینہ سے 190ملین پاﺅنڈ سے متعلق منظوری دلائی گئی اس کابینہ میں فیصل واوڈا وزیرتھے جب یہ معاملہ وہاں آیا تو فیصل واوڈا عمران خان اورکابینہ کے ارکان کوکہتے رہے کہ یہ ”اوپن اینڈ شٹ کیس“ ثابت ہوگا ،اس میں مقدمہ ہوگا اور اس میں سب کی پکڑ ہوجائے گی یہ نہ کریں مگر اس وقت ان کی بات کسی نے نہ سنی، منظوری کے بعد سب چپ ہوگئے مگروقت ایک سا نہیں رہتا۔

پی ٹی آئی اقتدار ختم ہونے کے بعد یہ کیس چل پڑا،اس وقت بھی فیصل واوڈا نے کہا کہ اس میں کسی کی بچت نہیں ہوگی، پی ٹی آئی والوں کو بھی پتہ تھا کہ”سب پھڑے جائیں گے“ ،اس لیے ان کے بھی وکلا کیس لٹکاتے رہے۔ 190ملین پاﺅنڈ کیس یکم دسمبر2023 میں دائرہوا،نیب نے ٹرائل کے دوران 35گواہان کے بیان ریکارڈکرائے، ملزمان نے دفاع میں کوئی گواہ پیش نہ کیا، فیصل واوڈا کہتے رہے کہ عمران کے اردگرد مفاداتی اکٹھے ہیں ،وہی انہیں مروانے کے چکر میں ہیں ،یہ جرم بھی انہوں نے اپنے فائدے کےلیے ان سے کرایا،بے شرم لوگ چاہتے ہیں ان کو سزاہو ،پارٹی پران کا قبضہ رہے اوران کی باہرسیاست چلتی رہے وہ اس میں کامیاب رہے۔

اتوار کو کراچی پریس کلب میں بھی پریس کانفرنس میں فیصل واوڈا نے کہا کہ 190ملین پاﺅنڈکیس ثابت شدہ ہے ،اس میں جتنا مرضی التوا ہوجائے ،اس میں عمران اوربشری کو سزا ضرورہوگی، وہ واحد رہنما تھے جوپہلے دن سے اپنی وزارت سے لے کر آج تک ایک ہی بات کہہ رہے تھے کہ سزاہوگی، سزاکے بعد بھی پارٹی بیانات تک ہی رہے گی ، بس حکومت کو برابھلا کہے گی، مذاکرات صرف بہانہ ہیں،یہ مذاق ہورہا ہے،حکومت اور پی ٹی آئی دونوں نہیں چاہتے کہ بانی باہر آئے، وقت نے سینیٹرفیصل واوڈا کی ایک ایک بات کوسچ ثابت کردیا۔عمران خان کو 14،...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

عمران خان بشری بی بی 190 ملین پاﺅنڈ کیس سزا قید

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس فیصلہ موخرعمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس فیصلہ موخراحتساب عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس پر فیصلے کی تاریخ ایک بار پھر موخر کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخراحتساب عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس پر فیصلہ ملتویعمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس پر فیصلہ ملتویاحتساب عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس پر فیصلہ ایک مرتبہ پھر موخر کر دیا۔
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو سزا ضرور ہوگی، سینیٹر فیصل واوڈا190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو سزا ضرور ہوگی، سینیٹر فیصل واوڈاعمران خان سے کچھ۔ نہیں چاہتا ہوں، بانی پی ٹی آئی کو پانی کا گلاس چاہیے تو آدھی رات کو بھی جاؤں گا، سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان کو 14 سال قید، 10 لاکھ روپے جرمانہ190 ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان کو 14 سال قید، 10 لاکھ روپے جرمانہاسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کو 14 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے جبکہ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سات برس قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے القادر یونیورسٹی کو سرکاری تحویل میں لینے کا حکم بھی دیا...
مزید پڑھ »

توشہ خانہ ٹو کیس میں بریگیڈئیر محمود اور کرنل ریحان کو طلب کرلیاتوشہ خانہ ٹو کیس میں بریگیڈئیر محمود اور کرنل ریحان کو طلب کرلیاتوشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچیں جہاں وہ درخواست دائر کرنے کے لیے بائیو میٹرک کرالیں۔ بعد ازاں اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ہوئی جو کہ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کے روبرو ہوئی۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی پیش ہوئے۔ پراسیکیویشن نے اگلی سماعت پر دو اہم گواہوں کو طلب کرلیا ان میں سابق ملٹری سیکرٹری بریگیڈئیر محمد احمد محمود اور سابق ڈپٹی ملٹری سیکرٹری کرنل ریحان شامل ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 10:36:37