توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچیں جہاں وہ درخواست دائر کرنے کے لیے بائیو میٹرک کرالیں۔ بعد ازاں اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ہوئی جو کہ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کے روبرو ہوئی۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی پیش ہوئے۔ پراسیکیویشن نے اگلی سماعت پر دو اہم گواہوں کو طلب کرلیا ان میں سابق ملٹری سیکرٹری بریگیڈئیر محمد احمد محمود اور سابق ڈپٹی ملٹری سیکرٹری کرنل ریحان شامل ہیں۔
توشہ خانہ ٹو کیس میں پراسیکیوشن نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دو اہم گواہوں بریگیڈیئر محمد احمد محمود اور کرنل ریحان کو طلب کرلیا۔
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست گزشتہ روز دائر ہوئی تھی، بشریٰ بی بی آج صرف بائیو میٹرک تصدیق کروانے ہائی کورٹ آئی تھی اور تصدیق کے بعد واپس روانہ ہوگئیں۔ چئیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان، سلمان اکرم راجہ، علیمہ خان، عظمیٰ خانم، نورین خانم، کزن قاسم خان، ایف آئی اے کے گواہ طلعت محمود، محمد احد، محمد فہیم، عمر صدیق، محسن حسن، اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر ایف آئی اے، ذوالفقار عباس نقوی، عمیر مجید ملک، بیرسٹر علی ظفر بھی اڈیالہ جیل پہنچے۔
توشہ خانہ ٹو کیس عمران خان بشریٰ بی بی بریگیڈئیر محمد احمد محمود کرنل ریحان اڈیالہ جیل اسلام آباد ہائی کورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی عدالت میں پیشسماعت کے دوران گواہوں پر جرح کرلی گئی، استغاثہ آئندہ سماعت پر مزید 2 گواہ پیش کرے گا
مزید پڑھ »
توشہ خانہ 2 کیس، بشریٰ بی بی کی عدم پیشی پر عدالت کا اظہار برہمیاڈیالہ جیل میں توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت ہوئی
مزید پڑھ »
بلغاری سیٹ کا تحفہ توشہ خانہ میں جمع نہ کرانے پر کارروائی بنتی ہی نہیں: اسلام آباد ہائیکورٹاسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظوری کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ ہائیکورٹ نے تفصیلی فیصلے میں سابق وزیراعظم پاکستان کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کو مزید انکوائری کا کیس قرار دے دیا۔ عدالتی فیصلے کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ پر سعودی ولی عہد سے بلغاری جیولری سیٹ کا تحفہ توشہ خانہ میں جمع نہ کرانے کا الزام ہے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی رہنماؤں کے کیسز میں عدالتی سرگرمیاسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس سے بری کر کے خصوصی عدالت کا فیصلہ کاالعدم قرار دیا۔ توشہ خانہ کیس ون میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا ئیں معطل جبکہ توشہ خانہ ٹو اور 180 ملین پاؤنڈ کیسز میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی دوران ٹرائل ضمانتیں منظور ہوئیں۔
مزید پڑھ »
نواز شریف و زرداری کے خلاف عدالتیں خاموش ہیں اور عمران کے کیسز فاسٹ ٹریک پر ہیں، شعیب شاہینتوشہ خانہ کیس انتقام کے سوا کچھ نہیں، نواز شریف نے بلٹ پروف گاڑی چھ لاکھ میں لی مگر نیب اور ایف آئی اے چپ ہیں، وکیل
مزید پڑھ »
امعلوم لاش کے قتل کا معما حل، قاتل نے بیوی کے ذریعے شرارت کیپولیس نے نامعلوم لاش کیس میں ملزم کو گرفتار کرلیا ہے اور انکشاف ہوا ہے کہ مقتول مالش کرنے کا کام کرتا تھا اور قاتل کی بیوی کو میسج کرتا تھا۔
مزید پڑھ »