پی ٹی آئی رہنماؤں کے کیسز میں عدالتی سرگرمی

پاکستان خبریں

پی ٹی آئی رہنماؤں کے کیسز میں عدالتی سرگرمی
عدالت، پی ٹی آئی، بانی پی ٹی آئی، بشری بی بی، سا
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس سے بری کر کے خصوصی عدالت کا فیصلہ کاالعدم قرار دیا۔ توشہ خانہ کیس ون میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا ئیں معطل جبکہ توشہ خانہ ٹو اور 180 ملین پاؤنڈ کیسز میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی دوران ٹرائل ضمانتیں منظور ہوئیں۔

وہیں ڈسٹرکٹ کورٹس اور خصوصی عدالتوں میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے کیسز کی گونج سنائی دیتی رہی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 میں سے 6 ججز نے عدالتی امور میں انٹیلی جنس اہلکاروں کی مبینہ مداخلت پر سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھا گیا، تمام ججز کو آرسینک پاؤڈر والے دھمکی آمیز خطوط بھی ملے۔عدالت عالیہ نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس سے بری کر کے خصوصی عدالت کا فیصلہ کاالعدم قرار...

توشہ خانہ کیس ون میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا ئیں معطل جبکہ توشہ خانہ ٹو اور 190 ملین پاؤنڈ کیسز میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی دوران ٹرائل ضمانتیں منظور ہوئیں۔ انتظار پنجوتھہ سمیت 95 لاپتہ بلوچ طلباء میں سے 91 طلباکو بازیاب کرایا گیا۔ شہریار آفریدی نظربندی کیس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو 6 ماہ اور ایس ایس پی اسلام آباد کو 4 ماہ قید اور جرمانوں کی سزاسنائی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے طارق محمود جہاںگیری اور بابر ستار کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کا آغاز کیا گیا۔Dec 29, 2024 10:07 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

عدالت، پی ٹی آئی، بانی پی ٹی آئی، بشری بی بی، سا

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر ہاؤس کے پی میں آل پارٹیز کانفرنس، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما شریکگورنر ہاؤس کے پی میں آل پارٹیز کانفرنس، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما شریکپی ٹی آئی نے اے پی سی میں شرکت نہیں کی
مزید پڑھ »

دونوں جانب سے سنجیدگی کا مظاہرہ ہے لیکن مذاکرات کا نتیجہ ایک دن میں نہیں نکل سکتا: شوکت یوسفزئیدونوں جانب سے سنجیدگی کا مظاہرہ ہے لیکن مذاکرات کا نتیجہ ایک دن میں نہیں نکل سکتا: شوکت یوسفزئیسول نافرمانی کی تحریک کا اعلان بانی پی ٹی آئی نے کیا تھا وہی مؤخر کرسکتے ہیں، ملک کے اندر قانون کی حکمرانی اور انصاف ہونا چاہیے: پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »

پشاور ہائیکورٹ کا عالیہ حمزہ کو کسی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکمپشاور ہائیکورٹ کا عالیہ حمزہ کو کسی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکمعدالت نے پی ٹی آئی رہنما کی حفاظتی ضمانت میں 14 جنوری تک توسیع کردی
مزید پڑھ »

’’کیا یہ واقعی سیاسی جماعت ہے؟‘‘’’کیا یہ واقعی سیاسی جماعت ہے؟‘‘24 نومبر کی ’’فائنل کال‘‘ پی ٹی آئی کی نگاہ میں اس لئے ناکام ونامراد نہیں...
مزید پڑھ »

تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازتحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازپی ٹی آئی کا مذاکرات کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی رابطے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

مذاکرات کی راہ ہموار، تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازمذاکرات کی راہ ہموار، تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازپی ٹی آئی کا مذاکرات کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی رابطے کا فیصلہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 02:55:20