24 نومبر کی ’’فائنل کال‘‘ پی ٹی آئی کی نگاہ میں اس لئے ناکام ونامراد نہیں...
24 نومبر کی ’’فائنل کال‘‘ پی ٹی آئی کی نگاہ میں اس لئے ناکام ونامراد نہیں ٹھہری کہ وہ ڈی۔چوک پہنچ کر اپنے عزائم کے خاکے میں رنگ نہیں بھرسکی۔ اُس کے نزدیک شکستِ آرزو کا نوحہ یہ ہے کہ حسبِ توقع لاشیں نہیں گریں، حسبِ تشنگی خون نہیں بہا اور حسبِ تسکین غارت گری نہیں ہوئی۔ پارٹی کے اندر ایک دوسرے کا گریبان پھاڑنے اور منہ نوچنے کا تماشا ’’لاشوں‘‘ کی تعداد پر لگا ہے۔ ’’حسب توفیقِ دروغ گوئی‘‘ مختلف اعدادوشمار دیے جارہے ہیں۔ بات نہیں بن پا رہی تھی کہ گوئبلزکی روح نے سرگوشی کی۔ ’’لاشیں چھوڑو۔ ثابت کرنا...
’’The right of peaceful assembly shall be recognised. No restrictions may be placed on the excercise of the right other than those imposed in conformity with the law and which are necessary in a democratic society in the interest of national security or public safety, Public Order, the protection of public health or morals or the protection of the rights and freedom of others‘‘
برطانیہ میں پولیس کو یہ اختیار بھی حاصل ہے کہ کسی بھی وقت احتجاج کا روٹ بدل دے۔ اُس میں شرکا کی تعداد محدود کردے، اُس کے احتجاج کا دورانیہ کم کردے، اورطے کرے کہ کون سا میگافون، استعمال کیاجاسکتا ہے جو عام لوگوں کے لئے پریشانی کا سبب نہ بنے۔ برطانیہ میں دو سال قبل منظور کئے جانے والے قانون ’’پولیس، کرائم، سینٹینسنگ اینڈ کورٹس ایکٹ 2022‘‘ نے بغیر اجازت اجتماع کو کڑا جرم قرار دیتے ہوئے ’ پُرامن احتجاج‘ کے حق کو نہایت سخت شرائط سے جوڑ دیا ہے۔ اب ذرا پی ٹی آئی کی ’’پُرامن فائنل کال‘‘ کے تیور...
گاڑیاں برازیل ساختہ آنسو گیس کے شیلز سے بھری گئیں۔ جدید اسلحہ ٹھونسا گیا۔کیلوں جڑے ڈنڈے تقسیم کئے گئے۔ راستے کی ہر رکاوٹ اٹھا کر پھینک دی گئی۔ اٹک پہنچے تو پولیس پر یلغار کرکے 147 اہلکاروں کو زخمی کردیا جن میں سے درجن بھر جان کنی کے عالم میں ہیں۔ موٹر وے کی ہر علامت کو توڑتے پھوڑتے، پاس پڑوس کے نوزائیدہ درختوں کو آگ لگاتے، بپھرے ہوئے آتش فشانی لاوے کی طرح ڈی چوک کا رُخ کرتے ’’پُرامن‘‘ لوگوں نے ہر ریاستی قانون اور ضابطے کی دھجیاں اڑا دیں۔ گنڈا پور نے ٹول پلازے کا بیرئیر توڑ پھینکا۔ کسی گاڑی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد پر چڑھائی تو دُور، یہاں کا رُخ بھی نہیں کرنے دیں گے، رانا مشہودسب سامنے ہے کہ کیسے یہ سیاسی جماعت دہشتگردی اور اداروں پر حملے کے لیے اکسا رہی ہے
مزید پڑھ »
حافظ نعیم: حکومت ملک کے آئین اور جمہوریت پر حملہ کرتی ہےامیر جماعت اسلامی نے حکومت کی جانب سے مظاہرین پر حملہ کو نقد کیا ہے، کہتا ہے کہ یہ ملک کے آئین اور جمہوری اقدار کے خلاف ہے۔
مزید پڑھ »
سود کا مکمل خاتمہ 26 ویں آئینی ترمیم کا اہم فریضہکیا موجودہ اسلامی بینکاری نظام واقعی شریعت کے مطابق ہے؟
مزید پڑھ »
’آپ غیر آئینی کام کیوں چاہتے ہیں‘ سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی جماعت قرار دینے کیخلاف درخواست خارجامیدواران کی مرضی ہے سیاسی جماعت میں شامل ہوں یا نہ ہوں، جسٹس جمال خان مندوخیل
مزید پڑھ »
سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی جماعت قرار دینے کیخلاف درخواست اعتراضات کیساتھ خارجامیدواران کی مرضی ہے سیاسی جماعت میں شامل ہوں یا نہ ہوں، جسٹس جمال خان مندوخیل
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے بارے میں دو ٹوک فیصلے کا وقت آگیا، عرفان صدیقیفیصلہ کرنا پڑے گا کہ کیا قتل و غارت گری کرنے والا گروہ سیاسی جماعت کہلانے کا حق رکھتا ہے؟، رہنما (ن) لیگ
مزید پڑھ »