اسلام آباد پر چڑھائی تو دُور، یہاں کا رُخ بھی نہیں کرنے دیں گے، رانا مشہود

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد پر چڑھائی تو دُور، یہاں کا رُخ بھی نہیں کرنے دیں گے، رانا مشہود
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

سب سامنے ہے کہ کیسے یہ سیاسی جماعت دہشتگردی اور اداروں پر حملے کے لیے اکسا رہی ہے

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود نے کہا ہے کہ اسلام آباد پر چرھائی کرنا تو دور کی بات، یہاں کا رُخ بھی نہیں کرنے دیا جائے گا۔وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود نے کہا کہ معاشی میدان میں طویل عرصے بعد پاکستان کے لیے اچھی خبریں آ رہی ہیں۔ اب دنیا پاکستان کی طرف رخ کررہی ہے۔ ہر ماہ ہزاروں کی تعداد میں اسپورٹس مین اور سیاح پاکستان آرہے ہیں ۔

رانا مشہود کا کہنا تھا کہ اسپورٹس اولمپیاڈ کے ذریعے کھیلوں میں ٹیلنٹ کو آگے آنے کا موقع ملے گا ۔ اسپورٹس اولمپیاڈمیں 10 کھیلوں کے مقابلے ہوں گے۔ پاکستان کے نوجوانوں میں بے پناہ ٹیلنٹ اور صلاحتیں موجود ہیں۔ حکومت باصلاحیت نوجوانوں کو ہر ممکن پلیٹ فارم فراہم کرے گی ۔ انہوں نے کہا کہ ایس سی او کانفرنس میں کوئی احتجاج نہیں بنتا تھا، اس جماعت کا مکروہ چہرہ عوام کے سامنے بےنقاب ہوگیا ہے۔ یہ نہیں چاہتے کہ پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری ہو۔ پاکستانی قوم 24نومبر کے احتجاج کو مسترد کرچکی ہے۔ احتجاج کی یہ کال بھی ناکام ہوگی۔ یہ وہی لوگ ہیں جو آئی ایم ایف کے سامنے احتجاج کرتے رہے۔بیرونی سرمایہ کاری آنے سے پاکستان مخالف قوتوں کو تکلیف ہورہی ہیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایل پی جی ٹرانسپورٹرز کا موٹروے پولیس کے خلاف مسلسل تین روز سے احتجاجایل پی جی ٹرانسپورٹرز کا موٹروے پولیس کے خلاف مسلسل تین روز سے احتجاجمطالبات پورے نہ ہوئے تو پورا سال بھی دھرنا دینا پڑا تو دیں گے اور ایل پی جی کی دوکانیں بھی بند کر دیں گے،ایسوسی ایشن
مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو آج عدالت میں پیش کرنیکا حکمتوہین عدالت کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو آج عدالت میں پیش کرنیکا حکماگر آپ عمران خان کو نہیں لائیں گے تو وجہ بتائیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو حکم
مزید پڑھ »

’’پاکستان کسی صورت امریکا کی ترجیحات میں شامل نہیں‘‘’’پاکستان کسی صورت امریکا کی ترجیحات میں شامل نہیں‘‘یہاں امریکا کے کہنے پر بڑے بڑے فیصلے ہوئے بھی ہیں اور نہیں بھی ہوئے
مزید پڑھ »

جج ہمایوں دلاور کیس،اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی ریمانڈ معطلی درخواست پر فیصلہ محفوظجج ہمایوں دلاور کیس،اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی ریمانڈ معطلی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کا ریکارڈ پیش نہ کرنے پر اظہار برہمی
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ بار کے غیرحتمی نتائج، عاصمہ جہانگیر گروپ کا صدارتی امیدوار کامیابسپریم کورٹ بار کے غیرحتمی نتائج، عاصمہ جہانگیر گروپ کا صدارتی امیدوار کامیابہمیشہ آئین و قانون کی بالادستی کیلئے جدوجہد کی، آئندہ بھی جدوجہد جاری رکھیں گے،کالے کوٹ کی عزت پر حرف نہیں آنے دیں گے: نو منتخب صدر رؤف عطا
مزید پڑھ »

بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے نہ آیا توپاکستان کبھی انکے ساتھ میچ نہیں کھیلےگا، سخت فیصلےکا امکانبھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے نہ آیا توپاکستان کبھی انکے ساتھ میچ نہیں کھیلےگا، سخت فیصلےکا امکاناگربھارت نہیں آئے گا تو ریونیو نقصان ہمیں ہوگا لیکن جب ہم بھارت سے میچ نہیں کھیلیں گے تب نقصان ان کا بھی ہوگا: سرکاری ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:56:19