یہاں امریکا کے کہنے پر بڑے بڑے فیصلے ہوئے بھی ہیں اور نہیں بھی ہوئے
گروپ ایڈیٹر ایکسپریس ایاز خان کا کہنا ہے کہ ترجمان دفتر خارجہ کی عدم مداخلت والی بات 50فیصد بالکل ٹھیک ہے، ظاہر ہے ہم تو کر نہیں سکتے اور نہ ہم نے کبھی امریکا میں مداخلت کی ہے، باقی 50 فیصد غلط ہے کہ تعلقات عدم مداخلت پر قائم ہیں،
تجزیہ کار فیصل حسین نے کہاکہ امریکا کے جو سیاستدان ہیں وہاں الیکشن ہوتے ہیں وہاں جو وعدے کیے جاتے ہیں ان کی اور ہماری سوچ میں زمین اور آسمان سے زیادہ کا فرق ہے، ان کی ترجیحات بہت مختلف ہیں، یہ زمینی حقیقت ہے کہ پاکستان میں امریکا ہی نہیں بلکہ غیر ملکی مداخلت موجود ہے، اس کی آپ ایک نہیں درجنوں مثالیں دے سکتے ہیں،
تجزیہ کار شکیل انجم نے کہا کہ پاکستان کسی صورت بھی امریکا یا ٹرمپ کی ترجیحات میں شامل نہیں ہے، رہا سوال عمران خان کا تو اس پر یہی کہا جا سکتا ہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما جس قسم کے بیانات دے رہے ہیں یہ ان کی خوش فہمی ہے، میرے خیال میں ٹرمپ کے آنے سے پاکستان کی مشکلات میں اضافہ ہوگا،
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کون بنے گا وائٹ ہائوس کا نیا مکینسابق سفارت کار ملیحہ لودھی کے مطابق اس وقت امریکا، پاکستان کی خارجہ ترجیحات میں نمبر ون نہیں ہے
مزید پڑھ »
کالعدم پی ٹی ایم کی سرگرمیوں پر عائد پابندی پر عمل ہوگا: خیبر پختونخوا حکومت کا اعلانپی ٹی ایم آئین پاکستان اور ریاست پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہے، کسی جلسے جلوس اور سرگرمی کی اجازت نہیں دے سکتے: مشیر اطلاعات
مزید پڑھ »
لندن میں بدتمیزیاں، جواب پاکستان میںلندن کی سڑکوں پر کی جانے والی بدتمیزی پاکستان میں پسند نہیں کی جاتی۔
مزید پڑھ »
امریکا میں بھی اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، ہمیں نہیں لگتا ٹرمپ عمران کی رہائی کیلئے کہیں گے: خواجہ آصفایک شخص کی خاطر کوئی تعلقات خراب نہیں کرے گا، امریکا میں بھی اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، وہاں پاکستان سے زیادہ مضبوط اسٹیبلشمنٹ ہے: ویر دفاع کی گفتگو
مزید پڑھ »
پاک ہند تعلقات اور نواز شریفپاکستان اور ہندوستان میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو اپنے اپنے خطوں میں بیٹھے...
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ صدر تو منتخب ہوگئے لیکن اُن کیخلاف زیر سماعت کرمنل کیسز کا کیا ہوگا؟امریکا میں اس سے پہلے کبھی کسی مجرم کو صدر منتخب نہیں کیا گیا، نہ ہی کسی سابق صدر پر کرمنل چارجز لگے ہیں
مزید پڑھ »