امریکا میں بھی اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، ہمیں نہیں لگتا ٹرمپ عمران کی رہائی کیلئے کہیں گے: خواجہ آصف

Imran Khan خبریں

امریکا میں بھی اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، ہمیں نہیں لگتا ٹرمپ عمران کی رہائی کیلئے کہیں گے: خواجہ آصف
Khuwaja AsifPtiTrump
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

ایک شخص کی خاطر کوئی تعلقات خراب نہیں کرے گا، امریکا میں بھی اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، وہاں پاکستان سے زیادہ مضبوط اسٹیبلشمنٹ ہے: ویر دفاع کی گفتگو

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جہاں دو طرفہ تعلقات کی بات ہوگی ساتھ چلیں گے لیکن جہاں ضرورت ہوئی بھرپور اختلاف کیا جائے گا۔

امریکی الیکشن پر جیونیو زکی خصوصی ٹرانسمیشن میں بات کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ غزہ لبنان اور عراق میں جنگ بندی ضروری ہے اس معاملے پر کوئی بات نہیں ہوسکتی۔ خواجہ آصف نے کہا کہ نسل کشی بند ہونی چاہیے اور نئی امریکی حکومت کو جنگ بندی کیلئے اقدامات کرنا ہوں گے، جنگ بندی اقوام متحدہ سمیت کسی بھی فورم پر ہو خیرمقدم کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں نہیں لگتا کہ ٹرمپ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے کہیں گے، ایک شخص کی خاطر کوئی بھی اپنے تعلقات خراب نہیں کرے گا۔ خواجہ آصف نے مزید کہا کہ امریکا میں بھی اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، وہاں پاکستان سے زیادہ مضبوط اسٹیبلشمنٹ ہے۔ٹرمپ کی جیت پرڈھول بجانے والے پاکستانیوں کوصرف تھکان ملے گی، گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا بیانعمران خان نے کہا کہ جب میں وزیراعظم تھا تو میرا ٹرمپ سے رابطہ رہتا تھا اور ایک اچھا دوستانہ تعلق تھا: پی ٹی آئی رہنماٹرمپ عمران کیلئے نرم گوشہ رکھتے ہیں، انکی ٹیم سے بانی پی ٹی آئی کے کیس پر بات کرونگا: ذلفی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Khuwaja Asif Pti Trump

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے مظاہرے غیرمنظم، احتجاج کیلئے کوئی حکمت عملی ہی نہیں، شیر افضل کی قیادت پر تنقیدپی ٹی آئی کے مظاہرے غیرمنظم، احتجاج کیلئے کوئی حکمت عملی ہی نہیں، شیر افضل کی قیادت پر تنقیدپی ٹی آئی قیادت نے عمران خان کی رہائی کیلئے مؤثر اقدامات نہیں اٹھائے، قیادت کے پاس احتجاج کی کوئی حکمت عملی نہیں ہے: شیر افضل مروت
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ بار کے غیرحتمی نتائج، عاصمہ جہانگیر گروپ کا صدارتی امیدوار کامیابسپریم کورٹ بار کے غیرحتمی نتائج، عاصمہ جہانگیر گروپ کا صدارتی امیدوار کامیابہمیشہ آئین و قانون کی بالادستی کیلئے جدوجہد کی، آئندہ بھی جدوجہد جاری رکھیں گے،کالے کوٹ کی عزت پر حرف نہیں آنے دیں گے: نو منتخب صدر رؤف عطا
مزید پڑھ »

عمران خان کی رہائی؛ برطانوی ارکان اسمبلی نے اپنی حکومت کو مداخلت کیلیے خط لکھ دیاعمران خان کی رہائی؛ برطانوی ارکان اسمبلی نے اپنی حکومت کو مداخلت کیلیے خط لکھ دیاعمران خان کی رہائی؛ برطانوی ارکان اسمبلی نے اپنی حکومت کو مداخلت کیلیے خط لکھ دیا
مزید پڑھ »

آرکٹک کے بڑھتے درجہ حرارت کی وجہ سے قطبی ریچھ بیماریوں میں مبتلاآرکٹک کے بڑھتے درجہ حرارت کی وجہ سے قطبی ریچھ بیماریوں میں مبتلادنیا میں تقریباً 26ہزار قطبی ریچھ باقی ہیں جن کی اکثریت کینیڈا میں موجود ہے جبکہ امریکا، روس، گرین لینڈ اور ناروے میں بھی قطبی ریچھوں کی آبادی پائی جاتی ہے۔
مزید پڑھ »

مجھے وائٹ ہاؤس نہیں چھوڑنا چاہیے تھا، ڈونلڈ ٹرمپ کا ریلی سے خطابمجھے وائٹ ہاؤس نہیں چھوڑنا چاہیے تھا، ڈونلڈ ٹرمپ کا ریلی سے خطاب2020 میں صدارتی انتخابات کے بعد شکست اور وہ نتائج قبول نہیں کیے تھی، سچ میں لگتا ہے کہ اس وقت وائٹ ہاؤس نہیں چھوڑنا چاہیے تھا: ڈونلڈ ٹرمپ
مزید پڑھ »

ذلفی کی درخواست پر برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا اپنی حکومت کو خط، عمران خان کی رہائی کا مطالبہذلفی کی درخواست پر برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا اپنی حکومت کو خط، عمران خان کی رہائی کا مطالبہبرطانوی حکومت کا یہ فرض بنتا ہے کہ وہ حکومت پاکستان سے بات کرے اور عمران خان کی رہائی کے لیے کوشش کرے،20 سے زائد ارکان پارلیمنٹ کا خط
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:41:15