آرکٹک کے بڑھتے درجہ حرارت کی وجہ سے قطبی ریچھ بیماریوں میں مبتلا

Disease خبریں

آرکٹک کے بڑھتے درجہ حرارت کی وجہ سے قطبی ریچھ بیماریوں میں مبتلا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

دنیا میں تقریباً 26ہزار قطبی ریچھ باقی ہیں جن کی اکثریت کینیڈا میں موجود ہے جبکہ امریکا، روس، گرین لینڈ اور ناروے میں بھی قطبی ریچھوں کی آبادی پائی جاتی ہے۔

دنیا میں تقریباً 26ہزار قطبی ریچھ باقی ہیں جن کی اکثریت کینیڈا میں موجود ہے جبکہ امریکا، روس، گرین لینڈ اور ناروے میں بھی بھالوں کی آبادی پائی جاتی ہے/ فوٹو یو ایس گی ایس

برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق بڑھتے درجہ حرارت کی وجہ سے برفانی ریچھوں میں مختلف بیماریوں کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سائنسدانوں نے اپنی تحقیق میں بتایا کہ برف پگھلنے کی وجہ سے قطبی ریچھوں میں بیماریوں کے بڑھنے کا خدشہ پیدا ہو رہا ہے، اس کیلئے سائنسدانوں نے الاسکا اور روس کے درمیان سمندر میں ریچھوں کے خون کے نمونوں کی جانچ بھی کی ہے۔سائنسدانوں نے 1987 اور 1994 کے درمیان جمع کیے گئے نمونوں کا تجزیہ کیا اور پھر 3 دہائیوں بعد دوبارہ 2008 اور 2017 کے درمیان نمونے جمع کیے اور ان کا مطالعہ کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسکوئیڈ سے متاثر ہو کر سائنس دانوں نے خاص کپڑا بنا لیااسکوئیڈ سے متاثر ہو کر سائنس دانوں نے خاص کپڑا بنا لیایہ کپڑا درجہ حرارت کے تبدیل ہوتے ہی ماحول کے مطابق ہوجانے کی صلاحیت رکھتا ہے
مزید پڑھ »

برف سے ڈھکا دنیا کا سرد ترین خطہ سرسبز ہونے لگابرف سے ڈھکا دنیا کا سرد ترین خطہ سرسبز ہونے لگاانٹارکٹیکا میں پچھلے 60 سالوں میں درجہ حرارت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھ »

ڈاکٹر ذاکر نائیک سے سوال اور سوشل میڈیا پر ہلچل، یشما گل نے خاموشی توڑ دیڈاکٹر ذاکر نائیک سے سوال اور سوشل میڈیا پر ہلچل، یشما گل نے خاموشی توڑ دیسوال کے دوران مائیک میں مسائل کی وجہ سے ان کی بات ٹھیک طرح سے نہیں پہنچ سکی، اداکارہ
مزید پڑھ »

اژدہے کے ساتھ کھیلنے والی بچی سوشل میڈیا پر وائرلاژدہے کے ساتھ کھیلنے والی بچی سوشل میڈیا پر وائرلاپنے اس شوق کی وجہ سے ہی بچی کے انسٹاگرام پر 400,000 سے زیادہ فالوورز ہیں
مزید پڑھ »

ترکش ایئر لائن کے پائلٹ کی دوران پرواز موت، جہاز کی ہنگامی لینڈنگترکش ایئر لائن کے پائلٹ کی دوران پرواز موت، جہاز کی ہنگامی لینڈنگترکش ایئر لائن کے ایک طیارے میں دوران پرواز پائلٹ کی موت ہو گئی جس کی وجہ سے جہاز کو نیویارک میں ہنگامی طور پر لینڈ کروانا پڑا۔
مزید پڑھ »

وسطی امریکی ملک نے اسرائیل کو فاشسٹ ریاست قرار دیکر سفارتی تعلقات ختم کر لیےوسطی امریکی ملک نے اسرائیل کو فاشسٹ ریاست قرار دیکر سفارتی تعلقات ختم کر لیےاسرائیل کی فاشسٹ حکومت فلسطین میں نسل کشی کر رہی ہے، تعلقات میں دراڑ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے حملوں کی وجہ سے ہے: نکارا گوا حکومت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:36:59