ہمیشہ آئین و قانون کی بالادستی کیلئے جدوجہد کی، آئندہ بھی جدوجہد جاری رکھیں گے،کالے کوٹ کی عزت پر حرف نہیں آنے دیں گے: نو منتخب صدر رؤف عطا
لاہور: سپریم کورٹ بار کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج مطابق کے سالانہ انتخابات میں لاہور سے عاصمہ جہانگیر کے انڈیپنڈنٹ گروپ کے میاں رؤف عطا 1270 ووٹ لے کر صدر منتخب ہوگئے ان کے مد مقابل حامد خان گروپ کے امیدوار منیر کاکڑ 1155 ووٹ حاصل کر پائے۔
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے غیر حتمی نتائج کے مطابق صدارت کیلئے امیدوار میاں رؤف عطا لاہور سے 588 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے، ان کے مدمقابل پروفیشنل گروپ کے منیر کاکڑ کو 484 ووٹ ملے۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی چوہدری امیر حسین، سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ، سابق وزیر قانون ڈاکٹر خالد رانجھا، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق اور نعیم بخاری سمیت دیگر وکلا نے بھی ووٹ ڈالے۔
نو منتخب صدر میاں رؤف عطا نے کہا کہ انہوں نے ہمیشہ آئین و قانون کی بالادستی کیلئے جدوجہد کی آئندہ بھی یہ جدوجہد جاری رکھیں گے،کالے کوٹ کی عزت پر حرف نہیں آنے دیں گے، ہمارا گروپ آئین اور قانون کی بالادستی کیلئے کام کرتا رہےگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن انتخابات کے لیے پولنگ جاریسپریم کورٹ بار انتخابات کے لیے عاصمہ جہانگیر اور حامد خان کے گروپ میں مقابلہ ہے
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سالانہ انتخابات، انڈیپنڈینٹ گروپ کو برتری حاصلخیبرپختونخوا سے غیرحتمی نتیجے کے مطابق عاصمہ جہانگیر گروپ نے حامد خان گروپ کو کلین سوئپ کردیا
مزید پڑھ »
ملک کے نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے کیرئیر پر ایک نظرجسٹس یحییٰ آفریدی سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کے 9 رکنی لارجر بینچ لا کا حصہ بھی رہے
مزید پڑھ »
حالیہ عدلیہ بحران کے تناظر میں سپریم کورٹ بار الیکشن کے نتائج اہمپروفیشنل گروپ کے حامد خان، اشتیاق چوہدری جیسے بعض ارکان کا پی ٹی آئی سے بھی تعلق ہے
مزید پڑھ »
مخصوص نشستوں کا معاملہ، بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کی وضاحت پر اطمینان کا اظہار کردیاسپریم کورٹ کا آئین کی بالادستی کیلئے کردار اہم ہے، سپریم کورٹ کی وضاحت کے بعد الیکشن کمیشن فوری طور پر پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں دے: بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »
اسرائیل کی حمایت: امریکا کی عرب کمیونٹی کا ٹرمپ اور کملا میں سے کسی کو ووٹ نا دینے کا اعلان2020 کے صدارتی انتخابات میں کمیونٹی نے ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن کی حمایت کی تھی
مزید پڑھ »