سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن انتخابات کے لیے پولنگ جاری

پاکستان خبریں خبریں

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن انتخابات کے لیے پولنگ جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

سپریم کورٹ بار انتخابات کے لیے عاصمہ جہانگیر اور حامد خان کے گروپ میں مقابلہ ہے

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہوگئی جس میں 4ہزار 21 وکلاء نئے صدر، سیکریٹری اور دیگر عہدے دوران کا انتخاب کریں گے۔

۔ پولنگ کا عمل صبح ساڑھے آٹھ بجے سے لیکر شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔ عاصمہ جہانگیر گروپ کی طرف سے میاں محمد راوف عطا صدر کے امیدوار ہیں جبکہ سیکریٹری کے لیے ملک زاہد اسلم اعوان اور فنانس سیکریٹری کے لیے چوہدی تنویر اختر امیدوار ہیں۔ حامد خان گروپ کے منیر احمد کاکڑ صدر کے امیدوار ہیں جبکہ سیکریٹری کے لیے سلمان صدیقی اور فنانس سیکریٹری کے لیے اورنگزیب میر امیدوار ہیں۔لاہور میں سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات کی پولنگ کا عمل 15 منٹ تاخیر سے شروع ہوا، پانچ نشستوں پر 17 امیدوار آمنے سامنے ہیں۔ سب سے زیادہ ایک ہزار 414 ووٹرز کا تعلق لاہور سے ہے۔

نائب صدر پنجاب کی سیٹ پر رانا بختیار اور رانا غلام سرور کے درمیان مقابلہ ہوگا جبکہ ایڈیشنل سیکریٹری کی سیٹ پر محمد اورنگزیب اور راجہ زبیر حسین مقابلے میں ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ، سندھ ہائی کورٹ اور لاہور بار کی یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس نامزدگی پر مبارکبادسپریم کورٹ، سندھ ہائی کورٹ اور لاہور بار کی یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس نامزدگی پر مبارکبادجسٹس یحییٰ آفریدی بہترین ججوں میں سے ایک ہیں، یہ تقرری مروجہ آئینی طریقہ کار کے مطابق ہوئی: صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے سے متعلق فیصلہ کالعدم قرار دیدیاسپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے سے متعلق فیصلہ کالعدم قرار دیدیاسپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی نظرثانی اپیل متفقہ طور پرمنظورکی جاتی ہے: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھ »

چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاسچیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاسان کیمرہ فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ کے ججز شریک
مزید پڑھ »

’20 لاکھ سے زائد خرچ آتا ہے‘، چیف جسٹس نے سرکاری خرچ پر الوداعی ڈنر لینے سے معذرت کرلی’20 لاکھ سے زائد خرچ آتا ہے‘، چیف جسٹس نے سرکاری خرچ پر الوداعی ڈنر لینے سے معذرت کرلیسپریم کورٹ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہو گا کہ سپریم کورٹ کے کسی بھی ریٹائر ہونے والے جج کے اعزاز میں عشائیہ تقریب منعقد نہیں ہوگی
مزید پڑھ »

حالیہ عدلیہ بحران کے تناظر میں سپریم کورٹ بار الیکشن کے نتائج اہمحالیہ عدلیہ بحران کے تناظر میں سپریم کورٹ بار الیکشن کے نتائج اہمپروفیشنل گروپ کے حامد خان، اشتیاق چوہدری جیسے بعض ارکان کا پی ٹی آئی سے بھی تعلق ہے
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں کا معاملہ، بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کی وضاحت پر اطمینان کا اظہار کردیامخصوص نشستوں کا معاملہ، بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کی وضاحت پر اطمینان کا اظہار کردیاسپریم کورٹ کا آئین کی بالادستی کیلئے کردار اہم ہے، سپریم کورٹ کی وضاحت کے بعد الیکشن کمیشن فوری طور پر پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں دے: بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:35:08