جسٹس یحییٰ آفریدی بہترین ججوں میں سے ایک ہیں، یہ تقرری مروجہ آئینی طریقہ کار کے مطابق ہوئی: صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن، سندھ ہائی کورٹ بار اور لاہور بار ایسوسی ایشن نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو سپریم کورٹ کا نیا چیف جسٹس نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کردی۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے کچھ دوست قوم کو ہیجان میں مبتلا رکھنا چاہتے ہیں، ہر چیز کومتنازعہ بنانے کی کوشش کیوں کی جاتی ہے؟ آئینی ترمیم ہوگئی، اس میں مزید بہتری لائی جا سکتی تھی۔سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کراچی نے بھی جسٹس یحییٰ آفریدی کو پاکستان کے اگلے چیف جسٹس نامزد ہونے پر مبارکباد دی اور کہا کہ اُن کی تقرری عدلیہ اور ملک بھر کیلئے بے حد سودمند ثابت ہوگی۔
سندھ ہائی کورٹ بار کا کہنا تھا کہ قانون پر عبور اور انصاف کیلئے سنجیدگی جسٹس یحییٰ آفریدی کو اس اہم منصب کیلئے بہترین امیدوار بناتی ہے۔ اپنے بیان میں لاہور بار ایسوسی ایشن نے کہا کہ پارلیمانی کمیٹی نے آئینی اختیار کا استعمال کرتے ہوئے دو تہائی اکثریت سے جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نئے چیف جسٹس کی تعیناتی؛ رجسٹرار سپریم کورٹ نے پارلیمانی کمیٹی کو تین نام بھیج دیےنئے چیف جسٹس کی تعیناتی؛ رجسٹرار سپریم کورٹ نے پارلیمانی کمیٹی کو تین نام بھیج دیے
مزید پڑھ »
ملک کے نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے کیرئیر پر ایک نظرجسٹس یحییٰ آفریدی سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کے 9 رکنی لارجر بینچ لا کا حصہ بھی رہے
مزید پڑھ »
26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا
مزید پڑھ »
مخصوص نشستوں کا کیس: اکثریتی ججز کی وضاحت پر چیف جسٹس کے سوالات کا رجسٹرار سپریم کورٹ نے جواب دیدیاچیف جسٹس سپریم کورٹ نے 14ستمبرکے ڈپٹی رجسٹرار کےنوٹ پروضاحت مانگی تھی
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے سے متعلق فیصلہ کالعدم قرار دیدیاسپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی نظرثانی اپیل متفقہ طور پرمنظورکی جاتی ہے: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھ »
مخصوص نشستوں کا معاملہ، بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کی وضاحت پر اطمینان کا اظہار کردیاسپریم کورٹ کا آئین کی بالادستی کیلئے کردار اہم ہے، سپریم کورٹ کی وضاحت کے بعد الیکشن کمیشن فوری طور پر پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں دے: بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »