حالیہ عدلیہ بحران کے تناظر میں سپریم کورٹ بار الیکشن کے نتائج اہم

پاکستان خبریں خبریں

حالیہ عدلیہ بحران کے تناظر میں سپریم کورٹ بار الیکشن کے نتائج اہم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پروفیشنل گروپ کے حامد خان، اشتیاق چوہدری جیسے بعض ارکان کا پی ٹی آئی سے بھی تعلق ہے

آج سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا سالانہ الیکشن ہے اور اس کا نتیجہ حالیہ عدلیہ کے بحران پر بھی اثر انداز ہوگا جہاں 26 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے انتظامیہ نے اعلی عدالتوں کے اندرونی معاملات میں بھی مداخلت بڑھا دی ہے۔

اسی گروپ نے 26 ویں آئینی ترمیم پر بھی اعتراض نہیں کیا ہے۔ اس وقت پاکستان بار کونسل میں انڈیپنڈنٹ گروپ کی ہی اکثریت ہے۔ دوسری طرف پروفیشنل گروپ 26 ویں آئینی ترمیم کی بھرپور مخالفت کر رہا ہے۔ اس گروپ کے نمائندے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر رہے اور کہ رہے ہیں کہ اس ترمیم میں آئین کے بنیادی ڈھانچے کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔

پروفیشنل گروپ کے ارکان کہ رہے ہیں کہ حکومت انڈیپنڈنٹ گروپ کو مکمل حمایت کر رہی ہے۔ ان کا الزام ہے کہ اعلی عدالتوں میں نامزدگیوں کے لیے وکلا کی سی ویز کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ اسی طرح انڈیپنڈنٹ گروپ کو وکلا سے متعلق اپنے ویلفیئر پروجیکٹس کا بھی فائدہ حاصل ہے۔ واضح رہے کہا جارہا ہے کہ پیر کے روز سپریم کورٹ کے فل کورٹ اجلاس میں آئینی ترمیم اور پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023پر بات چیت نہیں کی گئی۔ ایک وکیل نے بتایا کہ عدالت میں جسٹس منصور علی شاہ کو نمایاں کردار دیا گیا۔ فل کورٹ اجلاس میں کہا گیا کہ ججز متحد ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں کے حوالے سے الیکشن ایکٹ ترمیم پر عملدرآمدکا امکانالیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں کے حوالے سے الیکشن ایکٹ ترمیم پر عملدرآمدکا امکانسپریم کورٹ میں ایک ماہ سے زائد عرصے سے درخواست زیر التوا ہے، جس میں سوال ہےکہ الیکشن ایکٹ پر عمل کرے یا سپریم کورٹ کے فیصلے پر، ذرائع الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں کا معاملہ، بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کی وضاحت پر اطمینان کا اظہار کردیامخصوص نشستوں کا معاملہ، بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کی وضاحت پر اطمینان کا اظہار کردیاسپریم کورٹ کا آئین کی بالادستی کیلئے کردار اہم ہے، سپریم کورٹ کی وضاحت کے بعد الیکشن کمیشن فوری طور پر پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں دے: بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »

’20 لاکھ سے زائد خرچ آتا ہے‘، چیف جسٹس نے سرکاری خرچ پر الوداعی ڈنر لینے سے معذرت کرلی’20 لاکھ سے زائد خرچ آتا ہے‘، چیف جسٹس نے سرکاری خرچ پر الوداعی ڈنر لینے سے معذرت کرلیسپریم کورٹ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہو گا کہ سپریم کورٹ کے کسی بھی ریٹائر ہونے والے جج کے اعزاز میں عشائیہ تقریب منعقد نہیں ہوگی
مزید پڑھ »

چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاسچیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاسان کیمرہ فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ کے ججز شریک
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے کا پابند ہے، سپریم کورٹ کی مخصوص نشستوں کے کیس میں دوسری وضاحتالیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے کا پابند ہے، سپریم کورٹ کی مخصوص نشستوں کے کیس میں دوسری وضاحتعدالتی مختصر حکم نامے کے بعد الیکشن ایکٹ میں کی گئی ترامیم کا فیصلے پر کوئی اثر نہیں ہوگا، سپریم کورٹ
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ، سندھ ہائی کورٹ اور لاہور بار کی یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس نامزدگی پر مبارکبادسپریم کورٹ، سندھ ہائی کورٹ اور لاہور بار کی یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس نامزدگی پر مبارکبادجسٹس یحییٰ آفریدی بہترین ججوں میں سے ایک ہیں، یہ تقرری مروجہ آئینی طریقہ کار کے مطابق ہوئی: صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 05:02:11