الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں کے حوالے سے الیکشن ایکٹ ترمیم پر عملدرآمدکا امکان

Ecp خبریں

الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں کے حوالے سے الیکشن ایکٹ ترمیم پر عملدرآمدکا امکان
PtiSc
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

سپریم کورٹ میں ایک ماہ سے زائد عرصے سے درخواست زیر التوا ہے، جس میں سوال ہےکہ الیکشن ایکٹ پر عمل کرے یا سپریم کورٹ کے فیصلے پر، ذرائع الیکشن کمیشن

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے تاحال مخصوص نشستوں پر الیکشن ایکٹ ترمیم پر عملدرآمد کا فیصلہ نہیں کیا،فوٹو: فائلذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے تاحال مخصوص نشستوں پر الیکشن ایکٹ ترمیم پر عملدرآمد کا فیصلہ نہیں کیا تاہم کمیشن کا الیکشن ایکٹ ترمیم پر عملدرآمد کا امکان ہے۔

ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق سپریم کورٹ میں سی ایم اے موجود ہے جس میں سوال ہےکہ الیکشن ایکٹ پر عمل کرے یا سپریم کورٹ کے فیصلے پر۔ خیال رہے کہ آج چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا تھا جس میں مخصوص نشستوں کے حوالے سے اسپیکر کے خط کا جائزہ لیا گیا، قانونی ٹیم نے اسپیکر قومی اسمبلی اور صوبائی اسپیکرز کے خطوط پر بریفنگ بھی دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti Sc

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مخصوص نشستوں کا کیس: الیکشن کمیشن کا پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہمخصوص نشستوں کا کیس: الیکشن کمیشن کا پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہاس سے قبل سپریم کورٹ کے 12 جولائی کے عبوری فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن سپریم کورٹ میں درخواست دائر ہو چکی ہے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی مخصوص نشستوں کی اہل مگر اس عدالت کے سامنے فریق نہیں بنی: جسٹس یحییٰ کا اختلافی نوٹپی ٹی آئی مخصوص نشستوں کی اہل مگر اس عدالت کے سامنے فریق نہیں بنی: جسٹس یحییٰ کا اختلافی نوٹالیکشن کمیشن فریقین کو سن کر 7 روز میں فیصلہ کرے اور مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن کا دوبارہ جائزہ لے: اختلافی نوٹ
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں 2 اکتوبر تک مہلت مل گئیپی ٹی آئی کو انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں 2 اکتوبر تک مہلت مل گئی5 سال بعد انٹرا پارٹی الیکشن کرانے پر الیکشن کمیشن کے پاس پارٹی سرٹیفکیٹ منظور کرنے کا اختیار نہیں ہے: رکن الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »

جس جماعت نے فہرست نہیں دی وہ مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: ن لیگ کا الیکشن کمیشن سے رجوعجس جماعت نے فہرست نہیں دی وہ مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: ن لیگ کا الیکشن کمیشن سے رجوعپارلیمنٹ الیکشن ایکٹ میں ترمیم کر چکی ہے، ترمیم کا اطلاق ماضی سے مؤثر ہے، پارٹی وابستگی کا سرٹیفکیٹ جمع نہ کروانے والے ارکان کو آزاد ارکان قرار دیا جائے: درخواست
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں کےکیس پر سپریم کورٹ کے اکثریتی 8 ججز نے دوسری مرتبہ وضاحت جاری کردیمخصوص نشستوں کےکیس پر سپریم کورٹ کے اکثریتی 8 ججز نے دوسری مرتبہ وضاحت جاری کردیاکثریتی ججز کے مطابق الیکشن ایکٹ میں ترمیم سے 12 جولائی کا فیصلہ غیر مؤثر نہیں ہو سکتا
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں کا فیصلہ جلد کیا جائے، اسپیکر کا الیکشن کمیشن کو دوسرا خطمخصوص نشستوں کا فیصلہ جلد کیا جائے، اسپیکر کا الیکشن کمیشن کو دوسرا خطپارلیمانی رہنماؤں نے اسپیکر قومی اسمبلی کوالیکشن کمیشن کو اس حوالے سے جلد فیصلہ کرنے کے لیے خط لکھنے کی درخواست کی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 05:12:38