مخصوص نشستوں کا کیس: الیکشن کمیشن کا پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

Imran Khan خبریں

مخصوص نشستوں کا کیس: الیکشن کمیشن کا پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
PtiSupreme Court
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

اس سے قبل سپریم کورٹ کے 12 جولائی کے عبوری فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن سپریم کورٹ میں درخواست دائر ہو چکی ہے

/ فائل فوٹو

ذرائع کے مطابق مخصوص نشستوں کے حوالے سے تفصیلی فیصلے پر الیکشن کمیشن کی جانب سے متفرق درخواست دائر کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ واضح رہے کل سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کیا تھا جس میں الیکشن کمیشن کو ایک بار پھر حکم دیا گیا تھا کہ وہ مخصوص نشستوں پر تحریک انصاف کے امیدواروں کو نوٹیفائی کرے۔الیکشن کمیشن فریقین کو سن کر 7 روز میں فیصلہ کرے اور مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن کا دوبارہ جائزہ لے: اختلافی نوٹ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti Supreme Court

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مخصوص نشستوں کا کیس، الیکشن کمیشن کا عدالتی وضاحت پرقانونی ماہرین سے مشاورت کا فیصلہمخصوص نشستوں کا کیس، الیکشن کمیشن کا عدالتی وضاحت پرقانونی ماہرین سے مشاورت کا فیصلہاجلاس میں سپریم کورٹ کے مختصر فیصلے اور الیکشن کمیشن کی مانگی گئی وضاحت کےجواب میں سپریم کورٹ کے 14 ستمبرکے آرڈرپربھی غور کیا گیا: ذرائع
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر وضاحت سے متعلق الیکشن کمیشن میں اجلاسسپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر وضاحت سے متعلق الیکشن کمیشن میں اجلاسسپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر وضاحت سے متعلق الیکشن کمیشن میں مشاورتی اجلاس
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں کیلئے اسپیکر کا خط، پی ٹی آئی کا وضاحت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوعمخصوص نشستوں کیلئے اسپیکر کا خط، پی ٹی آئی کا وضاحت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوعاسپیکر قومی اسمبلی، اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن کمیشن کو خطوط درست قانونی پوزیشن واضح نہیں کرتے: پی ٹی آئی کی درخواست
مزید پڑھ »

مخصوص نشستیں ؛ الیکشن کمیشن کا دوبارہ سپریم کورٹ جانے کا فیصلہمخصوص نشستیں ؛ الیکشن کمیشن کا دوبارہ سپریم کورٹ جانے کا فیصلہمتفرق درخواست کے ذریعے سپریم کورٹ سے اس کے فیصلے پر عمل درآمد کیلیے رہنمائی لی جائے گی، ذرائع
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیاسپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا8 ججز نے تفصیلی فیصلے میں دو ججز کے اختلافی نوٹ پر تحفظات کا اظہار
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کا مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہخیبرپختونخوا حکومت کا مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہپی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے سے پارلیمنٹ نامکمل ہے، وفاق آئینی ترامیم کر ہی نہیں سکتا: کے پی کے صوبائی کابینہ ارکان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:51:23