سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر وضاحت سے متعلق الیکشن کمیشن میں مشاورتی اجلاس
اسلام آباد: مخصوص نشستوں کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کے خط پر سپریم کورٹ کی وضاحت سے متعلق الیکشن کمیشن میں مشاورتی اجلاس ہوا۔
اس سے پہلے 8 ججز کا نوٹ سامنے آنے پر ذرائع سے الیکشن کمیشن کا مؤقف سامنے آیا تھا کہ الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے، آئینی اداروں سے ایسا برتاؤ قطعی نامناسب ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد میں الیکشن کمیشن کسی تاخیر کا ذمہ دار نہیں۔مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے کے سنگین نتائج ہوں گے: سپریم کورٹ اکثریتی بینچ کی وضاحت
ڈپٹی رجسٹرار کی جانب سے نوٹ میں کہا گیا ہےکہ میڈیا پر خبریں چل رہی ہیں کہ سپریم کورٹ نے 12جولائی کے فیصلے پرکوئی وضاحت جاری کی جب کہ متعلقہ فریقین کو رجسٹرار آفس کی جانب سے کوئی نوٹس جاری نہیں کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مخصوص نشستیں؛ سپریم کورٹ نے وضاحت کی نہ کاز لسٹ جاری کی نہ ہی نوٹس، ڈپٹی رجسٹرارسپریم کورٹ کے 8 ججز کی وضاحت سے متعلق اہم انکشاف
مزید پڑھ »
مخصوص نشستوں کے کیسز میں فیصلے پر عمل نہ ہوا تو سنگین نتائج برآمد ہونگے، سپریم کورٹ کی الیکشن کمیشن کو تنبیہپی ٹی آئی سیاسی جماعت تھی اور ہے، فیصلہ دینے والے آٹھ اکثریتی ججز کا وضاحتی بیان جاری
مزید پڑھ »
مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے کے سنگین نتائج ہوں گے: سپریم کورٹ اکثریتی بینچ کی وضاحتسپریم کورٹ کا 12 جولائی کا شارٹ آرڈر بہت واضح ہے اور الیکشن کمیشن نے اس حکم کو غیر ضروری طور پر پیچیدہ بنایا ہے: 8 رکنی اکثریتی بینج کی وضاحت
مزید پڑھ »
ڈپٹی رجسٹرار سپریم کورٹ کا 8 ججز کے وضاحتی بیان سے اظہار لاعلمی، رجسٹرارکو نوٹ لکھ دیاالیکشن کمیشن کی وضاحت کی درخواست پر نوٹسز بھی جاری نہیں کیےگئے، ڈپٹی رجسٹرار کا رجسٹرار سپریم کورٹ کو نوٹ
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کیس میں الیکشن کمیشن اور پی ٹی آئی کی وضاحت کے بعد واضح کردیاسپریم کورٹ کے 8 رکنی بینچ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں الیکشن کمیشن اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواستوں پر وضاحت جاری کی جس کے بعد الیکشن کمیشن ذرائع کی جانب سے بھی بیان سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھ »
مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل درآمد میں کسی قسم کی تاخیر کے ذمہ دار نہیں، الیکشن کمیشن ذرائعالیکشن کمیشن کسی بھی قسم کی دھمکی قبول نہیں کرے گا، آئینی اداروں کے ساتھ ایسا برتاؤ قطعی طور پر نامناسب ہے، ذرائع
مزید پڑھ »