الیکشن کمیشن کسی بھی قسم کی دھمکی قبول نہیں کرے گا، آئینی اداروں کے ساتھ ایسا برتاؤ قطعی طور پر نامناسب ہے، ذرائع
شمالی کوریا: یورینیم افزودگی کی خفیہ تنصیب کی نایاب تصویر جاریارشد ندیم نے ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ کو ہدف بنالیاپنجاب وائلڈ لائف نے نایاب طوطوں اور نیل گائے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادیرستم میں پیر خانے پر آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جاں بحقایف پی سی سی آئی کا نیشنل اکنامک تھنک ٹینک کے قیام کا اعلاندھابیجی ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین کی ٹکر سے بزرگ خاتون جاں بحقشعیب شاہین اڈیالہ جیل سے رہا، دیگر رہنماؤں کی درخواستِ پر سماعت ملتویگنڈاپور کو کوئی زبردستی لے کر نہیں گیا وہ مرضی سے گیا اور سات...
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ذرائع کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں پر اپنا مختصر فیصلہ 12 جولائی 2024 کو سنایا تھا، اس کے جواب میں الیکشن کمیشن نے قانونی مدت کے اندر یعنی 25 جولائی 2024 کو نظر ثانی درخواست دائر کی تھی۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق تقریباً 2 ماہ کے بعد، 14 ستمبر 2024 کو سپریم کورٹ نے درخواست پر حکم جاری کیا۔ جس پر وضاحت کرتے ہیں کہ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے کسی قسم کی تاخیر کا ذمہ دار نہیں ہے۔ذرائع نے واضح کیا کہ الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے اور وہ اپنے خلاف کسی بھی قسم کی دھمکی کو قبول نہیں کرے گا، آئینی اداروں کے ساتھ اس طرح کا برتاؤ قطعی طور پر نامناسب ہے۔2200 کروڑ کا آن لائن فراڈ : بھارتی اداکارہ شوہر سمیت گرفتارعدلیہ میں آئینی ترامیم، حکومت کو سینیٹ میں بھی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت علی امین گنڈاپور کی جلسے کی تقریر اور بیانات سے ناراضعلی امین نے صحافیوں کے علاوہ اداروں پر غیر ضروری تنقید کی، انہوں نے جلسے میں تقریر سے قبل کسی رہنما کو اعتماد میں نہیں لیا: پی ٹی آئی ذرائع
مزید پڑھ »
ڈاکٹر کا زیادتی کے بعد قتل: ہربھجن کا وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کو خط، ملزم کو کڑی سزا کا مطالبہخواتین کی عزت و قار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، وزیراعلیٰ اور گورنر اس معاملے پر جلد از جلد شفاف کارروائی عمل میں لائیں: سابق ٹیسٹ کرکٹر
مزید پڑھ »
سندھ ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو جسٹس طارق محمود کی ڈگری پر انکوائری سے روک دیاسندھ ہائیکورٹ نے ان فیئرمینزکمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں کسی بھی قسم کی اشاعت سےروک دیا
مزید پڑھ »
’آزاد آئینی ادارہ ہے‘، الیکشن کمیشن نے قائمہ کمیٹی کو اخراجات پر بریفنگ دینے سے معذرت کرلیکمیشن مانگی گئی معلومات کمیٹی کو دینے کا پابند نہیں اور قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور کے دائرہ اختیار میں نہیں: الیکشن کمیشن کا وزارت پارلیمانی امور کو خط
مزید پڑھ »
مخصوص نشستوں کے کیسز میں فیصلے پر عمل نہ ہوا تو سنگین نتائج برآمد ہونگے، سپریم کورٹ کی الیکشن کمیشن کو تنبیہپی ٹی آئی سیاسی جماعت تھی اور ہے، فیصلہ دینے والے آٹھ اکثریتی ججز کا وضاحتی بیان جاری
مزید پڑھ »
کرینہ کپور نے بڑھتی عمر کے باوجود کاسمیٹک سرجری نہ کروانے کی وجہ بتادیمیری عمر 44 برس ہے مجھے نہیں لگتا کہ مجھے کسی قسم کے بوٹوکس یا سرجری کی ضرورت ہے، شوہر کو میں ایسے ہی اچھی اور خوبصورت لگتی ہوں: ادکارہ
مزید پڑھ »