سپریم کورٹ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہو گا کہ سپریم کورٹ کے کسی بھی ریٹائر ہونے والے جج کے اعزاز میں عشائیہ تقریب منعقد نہیں ہوگی
الوداعی ڈنر عموماً دیا جاتا ہے مگرچیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے معذرت کی ہے: مراسلہ— فوٹو: فائلچیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے سرکاری خرچ کے باعث الوداعی ڈنر لینے سے معذرت کی۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رجسٹرار آفس کے نوٹ کے جواب میں لکھا کہ ان کے اعزاز میں عشائیہ نہ دیا جائے کیونکہ اس پر عوام کے پیسوں سے تقریباً 20 لاکھ روپے کا خرچہ آتا ہے جس کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ فُل کورٹ ریفرنس کیلئے اٹارنی جنرل کو بھی دعوتی مراسلہ ارسال کردیا گیا، اسسٹنٹ رجسٹرار کی جانب سے مراسلہ بھیجا۔فل کورٹ ریفرنس کورٹ روم نمبر ایک میں ساڑھے 10 بجے ہوگا، اس موقع پر اپنی تقریر ایڈوانس میں بھجوا دی جائے: رجسٹرار سپریم کورٹ کا صدر بار کو خطچیف جسٹس جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی 25 اکتوبر کو ریٹائرمنٹ کے موقع پر فل کورٹ ریفرنس منعقد ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ میں معیار تعلیم کی بہتری کیلئے لاکھوں ڈالر قرض لینے کے باوجود طریقہ کار نہ بن سکاسندھ سیکنڈری ایجوکیشن امپرومنٹ پروجیکٹ پر خرچ کی گئی 25 کروڑ سے زائد رقم صرف گاڑیوں، فرنیچر اور مشینری کی خریداری پر خرچ کردی گئی
مزید پڑھ »
وراثتی جائیداد کی منتقلی کیس، سپریم کورٹ کا بیوہ کو جائیداد کی فوری منتقلی کا حکم26 سال سے مقدمہ بازی بہت ہوچکی، چیف جسٹس نے جھوٹی گواہی اور بوگس مقدمہ بازی پر مخالف فریقین کو تین ماہ میں پانچ لاکھ روپے جرمانہ بھی کردیا
مزید پڑھ »
مخصوص نشستیں، اکثریتی ججز کی وضاحت پر چیف جسٹس نے جواب مانگ لیاچیف جسٹس آف پاکستان نے رجسٹرار سپریم کورٹ سے سوالات کے جوابات مانگے ہیں
مزید پڑھ »
دیا بین کو بگ باس میں لانے کیلئے اب تک کی سب سے بڑی آفر، کتنے کروڑ کی پیشکش ہوئی؟مداحوں کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ اداکارہ نے اس رقم کے باوجود شو میں شرکت سے معذرت کرلی ہے
مزید پڑھ »
جسٹس منیب کا پریکٹس پروسیجر کمیٹی میں رویہ نامناسب تھا، چیف جسٹس کا جسٹس منصور کے خط کا جوابجسٹس منیب اجلاس سے واک آؤٹ بھی کر گئے تھے، چیف جسٹس
مزید پڑھ »
امریکی شہری 20 سال سے پڑوسی کا بل اپنا سمجھ کر بھرتا رہاغلطی سامنے آنے پر بجلی فراہم کرنے کی ذمہ دار کمپنی نے ولسن سے معذرت کی ہے اور کہا ہے کہ وہ اس کا ازالہ کرے گی
مزید پڑھ »