امریکی شہری 20 سال سے پڑوسی کا بل اپنا سمجھ کر بھرتا رہا

California خبریں

امریکی شہری 20 سال سے پڑوسی کا بل اپنا سمجھ کر بھرتا رہا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

غلطی سامنے آنے پر بجلی فراہم کرنے کی ذمہ دار کمپنی نے ولسن سے معذرت کی ہے اور کہا ہے کہ وہ اس کا ازالہ کرے گی

بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کی جانب سے ولسن کو بتایا گیا کہ ایسا بجلی کے میٹر غلط جگہ لگنے کی وجہ سے ہوا ہے، فوٹو: فائل

ایسا ہی ہوا امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ایک شہری کے ساتھ جب ایک دن انکشاف ہوا کہ وہ 20 سال سے اپنے پڑوسی کے گھر کا بجلی کا بل ادا کر رہا ہے۔ ولسن کے مطابق بجلی کا بل غیر معمولی طور پر زیادہ آنے پر اس نے بجلی کی بچت کرنا شروع کی تاہم پھر بھی بل میں فرق نہیں پڑا تو اس نے مزید تحقیق کی جس پر پتہ چلا کہ وہ تو اپنے پڑوسی کا بل بھر رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

18 برس تک پڑوسی کا بِل بھرنے والا امریکی شہری18 برس تک پڑوسی کا بِل بھرنے والا امریکی شہریصارف نے توانائی کا استعمال کم کرنے کے لیے سب اقدامات کیے لیکن کارگر ثابت نہ ہوئے
مزید پڑھ »

20 برس تک ایک ہی نمبر استعمال کرنیوالے شخص نے لاٹری جیت لی20 برس تک ایک ہی نمبر استعمال کرنیوالے شخص نے لاٹری جیت لیتھامس اینسکو 20 برسوں سے ہندسوں کا ایک ہی سیٹ استعمال کر رہے تھے
مزید پڑھ »

امریکی شخص کا آنکھیں بند کر کے باسکٹ بال شاٹ کا ریکارڈامریکی شخص کا آنکھیں بند کر کے باسکٹ بال شاٹ کا ریکارڈامریکی شہری نے 60 فٹ کے فاصلے سے انڈر ہینڈ شاٹ اسکور کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا
مزید پڑھ »

پاکستان میں منکی پاکس کا چوتھا کیس رپورٹ، تعداد 4 ہوگئیپاکستان میں منکی پاکس کا چوتھا کیس رپورٹ، تعداد 4 ہوگئیبیرون ملک سے آئے 47 سالہ شہری کا تعلق پشاور سے ہے، ترجمان وزارت صحت
مزید پڑھ »

اسپورٹس بورڈ نے مختلف فیڈریشنز کو دیے جانیوالے فنڈز کی تفصیلات جاری کردیںاسپورٹس بورڈ نے مختلف فیڈریشنز کو دیے جانیوالے فنڈز کی تفصیلات جاری کردیںپی ایس بی نے مالی سال 2019/20 سے لے کر مالی سال 2023/24 تک کے فنڈز کی تفصیلات ویب سائٹ پر جاری کی ہیں
مزید پڑھ »

امریکی الیکشن 2024: صدارتی انتخاب کو سمجھنے کے لیے ایک سادہ گائیڈامریکی الیکشن 2024: صدارتی انتخاب کو سمجھنے کے لیے ایک سادہ گائیڈامریکی شہری رواں برس نومبر میں اپنے اگلے صدر کا انتخاب کریں گے۔ دنیا بھر سے لوگوں کی نظریں اس الیکشن پر ہوں گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 13:05:23