اسپورٹس بورڈ نے مختلف فیڈریشنز کو دیے جانیوالے فنڈز کی تفصیلات جاری کردیں

Funds خبریں

اسپورٹس بورڈ نے مختلف فیڈریشنز کو دیے جانیوالے فنڈز کی تفصیلات جاری کردیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پی ایس بی نے مالی سال 2019/20 سے لے کر مالی سال 2023/24 تک کے فنڈز کی تفصیلات ویب سائٹ پر جاری کی ہیں

/ فائل فوٹو

جس کے تحت بورڈ سے جاری فنڈز کا بڑا حصہ گزشتہ 2 سال میں دیا گیا ہے۔ دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ پی ایس بی سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو 5 سال میں 10 کروڑ 36 لاکھ، پچھلے مالی سال پی ایچ ایف کو 5 کروڑ 90 لاکھ سے زائد اور ایتھلیٹکس فیڈریشن کو 10 کروڑ سے زائد دیے گئے، اسی طرح مالی سال 2023/24 میں والی بال فیڈریشن کو 10 کروڑ کی گرانٹ جاری کی گئی جب کہ گزشتہ 5 سال میں والی بال فیڈریشن کو ساڑھے 11 کروڑ سے زائد فنڈز ملے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے تمام اسپورٹس فیڈریشنز سے مالی معاملات کی تفصیلات طلب کرلیںپاکستان اسپورٹس بورڈ نے تمام اسپورٹس فیڈریشنز سے مالی معاملات کی تفصیلات طلب کرلیںپاکستان اسپورٹس بورڈ نے ہدایات جاری کی ہیں کہ کھیلوں کی فیڈریشنز اپنے سالانہ آڈٹ شدہ اکاؤنٹس اور بینک اسٹیٹمنٹس 15 ستمبر 2024 تک جمع کرائیں
مزید پڑھ »

اسپورٹس بورڈ نے ہاکی ٹیم کی ایشین چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے فنڈز روکنے کا الزام مسترد کردیااسپورٹس بورڈ نے ہاکی ٹیم کی ایشین چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے فنڈز روکنے کا الزام مسترد کردیافنڈز کی فراہمی میں تاخیر کی ایک اور وجہ پی ایچ ایف کی جانب سے مطلوبہ دستاویزات کی بروقت فراہمی میں ناکامی ہے: پاکستان اسپورٹس بورڈ
مزید پڑھ »

پی ایف ایف کو ساف انڈر 17 ایونٹ کیلئے این او سی کے حصول میں مشکلات کا سامناپی ایف ایف کو ساف انڈر 17 ایونٹ کیلئے این او سی کے حصول میں مشکلات کا سامناپاکستان اسپورٹس بورڈ نے ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کے لیے این او سی جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے بجلی صارفین کو ملنے والے ریلیف کی تفصیلات جاری کر دیںپنجاب حکومت نے بجلی صارفین کو ملنے والے ریلیف کی تفصیلات جاری کر دیںوزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات کی روشنی میں 201 تا 500 یونٹ تک کے بجلی صارفین کو 14 روپے یونٹ کمی کا ریلیف پہنچنے لگا: مریم اورنگزیب
مزید پڑھ »

حکومت کا کھیلوں سے وابستہ مختلف شخصیات کیلئے سول اعزازات کا اعلانحکومت کا کھیلوں سے وابستہ مختلف شخصیات کیلئے سول اعزازات کا اعلانیہ اعزازات 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر مختلف تقاریب میں دیے جائیں گے ۔
مزید پڑھ »

تین راتیں جاگ کر دعائیں کیں، فائنل نہیں دیکھا، بس نماز قرآن پڑھتی رہی: اہلیہ ارشد ندیمتین راتیں جاگ کر دعائیں کیں، فائنل نہیں دیکھا، بس نماز قرآن پڑھتی رہی: اہلیہ ارشد ندیمحال ہی میں نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں ارشد ندیم کی اہلیہ نے شرماتے ہوئے بتایا کہ ان کی ارشد سے لو میرج تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:14:06