چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس

پاکستان خبریں خبریں

چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ان کیمرہ فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ کے ججز شریک

علاوہ ازیں سپریم کورٹ آف پاکستان کے رجسٹرار نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے حلف اٹھانے کے بعد سپریم کورٹ نے 28 اکتوبر سے یکم نومبر تک کا ججز روسٹر جاری کردیا،

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے تحت رجسٹرار نے روسٹر جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق سپریم کورٹ کے 8 بنچز 28 اکتوبر سے مقدمات کی سماعت کریں گے، بینچ نمبر 1 چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال پر مشتمل ہوگا جبکہ بینچ دو میں جسٹس منیب اختر اور جسٹس اطہر من اللہ شامل ہونگے۔ بینچ تین جسٹس امین الدین خان اور جسٹس عرفان سعادت خان پر مشتمل ہوگا، اسی طرح 4 نمبر بینچ میں جسٹس جمال مندو خیل، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس ملک شہزاد شامل ہیں۔

بینچ پانچ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس حسن اظہر رضوی، بینچ چھ میں جسٹس عائشہ اے ملک اور جسٹس عقیل عباسی، بینچ سات جسٹس شاہد وحید اور جسٹس نعیم اختر افغان پر مشتمل ہوگا جبکہ بینچ آٹھ جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل پر مشتمل ہوگا۔ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا فل کورٹ سے خطابخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عہدہ سنبھالنے کے پہلے ہی روز نئے چیف جسٹس کے اہم اقداماتعہدہ سنبھالنے کے پہلے ہی روز نئے چیف جسٹس کے اہم اقداماتچیف جسٹس نے 28 اکتوبر پیر کو دوپہر ایک بجے فل کورٹ کا اجلاس بھی بلا لیا
مزید پڑھ »

چیف جسٹس نے 28 اکتوبر کو فل کورٹ اجلاس طلب کرلیاچیف جسٹس نے 28 اکتوبر کو فل کورٹ اجلاس طلب کرلیاانسداد دہشت گردی کی عدالت کے انتظامی ججز کا اجلاس 7 نومبر اور سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 8 نومبر کو طلب
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دیدیوفاقی کابینہ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دیدیوفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا
مزید پڑھ »

آئینی ترمیم کی منظوری کیلیے کابینہ کا ہنگامی اجلاس شروعآئینی ترمیم کی منظوری کیلیے کابینہ کا ہنگامی اجلاس شروعوزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی وزرا اور کابینہ اراکین شریک ہیں
مزید پڑھ »

نئے چیف جسٹس کی تعیناتی؛ رجسٹرار سپریم کورٹ نے پارلیمانی کمیٹی کو تین نام بھیج دیےنئے چیف جسٹس کی تعیناتی؛ رجسٹرار سپریم کورٹ نے پارلیمانی کمیٹی کو تین نام بھیج دیےنئے چیف جسٹس کی تعیناتی؛ رجسٹرار سپریم کورٹ نے پارلیمانی کمیٹی کو تین نام بھیج دیے
مزید پڑھ »

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آئین و جمہوریت کیلیے غیر متزلزل رہے، اٹارنی جنرل کا فل کورٹ ریفرنس سے خطابچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آئین و جمہوریت کیلیے غیر متزلزل رہے، اٹارنی جنرل کا فل کورٹ ریفرنس سے خطابچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آئین و جمہوریت کیلیے غیر متزلزل رہے، اٹارنی جنرل کا فل کورٹ ریفرنس سے خطاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:29:01