آئینی ترمیم کی منظوری کیلیے کابینہ کا ہنگامی اجلاس شروع

پاکستان خبریں خبریں

آئینی ترمیم کی منظوری کیلیے کابینہ کا ہنگامی اجلاس شروع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی وزرا اور کابینہ اراکین شریک ہیں

مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم کا حتمی مسودہ سامنے آ گیاSPARK x Transformers: ٹیکنو کی جانب سے ناقابل یقین قیمت پر ایک شاندار فونطالبہ سے مبینہ زیادتی کیس، غلط معلومات پھیلانے والوں کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کا فیصلہقومی اسمبلی میں حکومتی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلبیحییٰ السنوار اسرائیلی فوج سے جھڑپ میں شہید ہوگئے؛ حماس کی تصدیقلاہور؛ چور گھر سے 15 کروڑ سے زائد کے زیورات اور 40 لاکھ کیش لے کر فرارآئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کیلیے وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع...

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شام 7 بج کر 30 پر شروع ہوا جس میں وفاقی وزرا، کابینہ اراکین شریک ہیں۔ اجلاس میں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دی جائے گی۔وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد آئینی ترمیم کو منظوری کیلیے سینیٹ میں پیش کیا جائے گا اور پھر امکان ہے کہ کل اسے قومی اسمبلی سے منظور کروایا جائے گا۔بشنوئی گروپ نے دشمنی ختم کرنے کےلیے سلمان خان سے بڑی رقم کا مطالبہ کردیاچیمپئینز ٹرافی؛ بھارت کے میچز 2 مقامات پر کروانے کی تجویزیحییٰ سنوار کی شہادت:...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر مملکت نے قومی اسمبلی، سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیےصدر مملکت نے قومی اسمبلی، سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیےاجلاس میں 26ویں آئینی ترمیم کا مسودہ پیش کیے جانے کا امکان
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، اہم فیصلوں کی منظوری کا امکانوفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، اہم فیصلوں کی منظوری کا امکانکابینہ اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا
مزید پڑھ »

ڈاکٹر ذاکر نائیک، بلاول اور مریم نوازڈاکٹر ذاکر نائیک، بلاول اور مریم نوازڈاکٹر ذاکر نائیک اور 26ویں آئینی ترمیم کا آپس میں کوئی تعلق نہیں لیکن یہ دونوں...
مزید پڑھ »

کیا ججوں کی تعیناتی عدلیہ کا خانگی مسئلہ ہے؟کیا ججوں کی تعیناتی عدلیہ کا خانگی مسئلہ ہے؟چھبیسویں آئینی ترمیم کی ’اُونٹنی‘، آئندہ چار چھ دِنوں میں کسی نہ کسی کروٹ...
مزید پڑھ »

26 ویں آئینی ترمیم: قومی اسمبلی کا اجلاس 18 اکتوبر کو طلب کیے جانے کا امکان26 ویں آئینی ترمیم: قومی اسمبلی کا اجلاس 18 اکتوبر کو طلب کیے جانے کا امکانقومی اسمبلی کا اجلاس 18اکتوبر کو سہ پہر 3 بجے طلب کیے جانے کا امکان ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

26ویں آئینی ترمیم؛ قومی اسمبلی کا اجلاس 17اکتوبر کو طلب کرنیکا فیصلہ26ویں آئینی ترمیم؛ قومی اسمبلی کا اجلاس 17اکتوبر کو طلب کرنیکا فیصلہمجوزہ آئینی ترمیم پر مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری کی اہم ملاقات آج ہوگی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 13:44:14