پاک ہند تعلقات اور نواز شریف

India خبریں

پاک ہند تعلقات اور نواز شریف
Maryam NawazNawaz SharifPakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 53%

‎پاکستان اور ہندوستان میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو اپنے اپنے خطوں میں بیٹھے...

پاکستان اور ہندوستان میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو اپنے اپنے خطوں میں بیٹھے حسب استطاعت بارڈر کے اس پار پھول یا بارود برساتے رہتے ہیں۔ لمبی چوڑی چھوڑنے والوں کی بھی کمی نہیں لیکن اگر آپ دونوں اطراف ہر دو خطوں پر ریسرچ کرنے والوں کی تلاش کریں تو آپ کو سخت مایوسی ہو گی، شاید ہمارے یہاں مغرب کی طرح اس نوع کا ٹرینڈ ہی نہیں۔

انڈین صحافیوں کی رپورٹس کے مطابق نواز شریف نے کہا کہ انڈین وزیر خارجہ کی پاکستان آمد اچھی شروعات ہے ہم نے پچھلے75 برس کھودیے ہیں اب ہمیں اگلے 75برسوں کے متعلق سوچنا چاہیے پڑوسی بدلے نہیں جا سکتے اس لیے ہمیں اچھے پڑوسیوں کی طرح رہنا چاہیے دونوں اطراف اگرچہ گلے شکوے ہیں لیکن ہمیں ماضی کو دفن کر کے آگے بڑھنا ہو گا، اگر پرائم منسٹر مودی خود پاکستان تشریف لاتے تو زیادہ اچھا ہوتا۔

نواز شریف نے 1999ء میں واجپائی کی لاہور یاترا کا بڑے احترام سے تذکرہ کیا جنکے واپس لوٹتے ہی یہاں کارگل ہو گیا تھا، اس موقع پر اپنے والد کے ساتھ بیٹھی چیف منسٹر پنجاب مریم نواز نےخواہش کا اظہار کیا کہ میں بھی بھارت کا دورہ کرنا چاہتی ہوں خصوصاً بھارتی پنجاب کا، جس پر نواز شریف نے کہا صرف پنجاب ہی کیوں آپ ہماچل، ہریانہ اور دیگر ریاستوں میں بھی جائیں نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہمیں مستقبل کے بارے میں سوچنا چاہیے، تجارت سرمایہ کاری، صنعت و سیاحت جیسے شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے کافی امکانات ہیں،...

واضح رہے کہ اگر کوئی ایک رکن مخالفت کر دے تو یہ ممبرشپ نہیں مل سکتی پاکستان نے عرصہ دراز سے اس میں شمولیت کی درخواست دے رکھی ہے۔ درویش کے کانوں میں انڈین ڈیفنس منسٹر راج ناتھ سنگھ کے وہ الفاظ گونج رہے ہیں جو انہوں نے بانڈی پورہ کے کشمیری انتخابی حلقے میں پاکستان کو مخاطب کرتے ہوئے ادا کیے کہ اگر آپ اچھے ہمسائے بن کر اچھے تعلقات قائم کریں تو انڈیا آپ کو آئی ایم ایف سے طلب کردہ پیکیج سے کہیں زیادہ بڑا مالیاتی امدادی پیکیج فراہم کر سکتا ہے جس سے آپ کو دوسروں کے سامنے ہاتھ پھیلانے کی ضرورت ہی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Maryam Nawaz Nawaz Sharif Pakistan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایوان صدر میں فلسطین پر آل پارٹیز کانفرنس کا آغازایوان صدر میں فلسطین پر آل پارٹیز کانفرنس کا آغازکانفرنس میں نواز شریف، شہاز شریف، آصف زرداری، فضل الرحمان، انوار الحق کاکڑ اور دیگر شریک
مزید پڑھ »

آئینی ترمیم کی منظوری قومی اتفاق رائے کی شاندار مثال ہے، وزیر اعظم شہباز شریفآئینی ترمیم کی منظوری قومی اتفاق رائے کی شاندار مثال ہے، وزیر اعظم شہباز شریفشہید بے نظیر بھٹو اور قائد محمد نواز شریف نے چارٹر آف ڈیموکریسی کی بنیاد رکھی
مزید پڑھ »

ہند اور کینیڈا میں سفارتی بحران: تجارتی تعلقات خطرے میں؟ہند اور کینیڈا میں سفارتی بحران: تجارتی تعلقات خطرے میں؟ایک جانب، ہندوستان نے کینیڈا کے سفیر کو 'کتلہ کش' کی تحقیق میں مراددہ افراد کی لسٹ میں شامل ہونے پر برطرف کر دیا ہے۔ دوسری طرف، کینیڈا نے بھی ہندوستانی سفیر کو نکال دیا ہے۔ یہ بحران دونوں ملکاں کے درمیان جڑ جانے والی تجارتی رفاقت کو کمزور کرنے کا خطرہ ہے۔
مزید پڑھ »

شہباز شریف بمقابلہ شاہد خاقانشہباز شریف بمقابلہ شاہد خاقاننون نے آج تک پارٹی کی طرف سے صرف 3 وزیراعظم بنائے ہیں۔ نواز شریف اور شہباز شریف...
مزید پڑھ »

نواز شریف اور مریم نواز نے جاپانی سفیر سے ملاقات کینواز شریف اور مریم نواز نے جاپانی سفیر سے ملاقات کیپاکستان مسلم لیگ ن (پیمل این) کے سربراہ نواز شریف اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ مریم نواز نے جاپان کے سفیر مitsuhiro Wada سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں، دونوں طرف پر ملنے والے فوائد پر بات چیت کی گئی، دوجہتی تعلقات کو بہتر بنایا گیا اور مختلف شعبہ جات میں تعاون بڑھا۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی چینی سفیر سے ملاقات، کراچی حملے کی تحقیقات کی خود نگرانی کرنے کا اعلانوزیراعظم کی چینی سفیر سے ملاقات، کراچی حملے کی تحقیقات کی خود نگرانی کرنے کا اعلانپاکستان، چین کے تعلقات کونقصان پہنچانےکی گھناؤنی سازش کو ہرگز برداشت نہیں کیاجائے گا: شہباز شریف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 22:17:36