شہباز شریف بمقابلہ شاہد خاقان

Shahbaz Sharif خبریں

شہباز شریف بمقابلہ شاہد خاقان
Shahid Khaqan AbbasiPmlnN League
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

نون نے آج تک پارٹی کی طرف سے صرف 3 وزیراعظم بنائے ہیں۔ نواز شریف اور شہباز شریف...

نون نے آج تک پارٹی کی طرف سے صرف 3 وزیراعظم بنائے ہیں۔ نواز شریف اور شہباز شریف تو نونی فیملی سے ہی ہیں نونی فیملی سے باہر یہ اعزاز اور صرف شاہد خاقان عباسی کو ملا ہے۔ شہباز شریف کی شہرت ہمیشہ ایک اچھے منیجر کی تھی وہ کبھی بھی پاپولر سیاستدان نہیں رہے نہ ہی انہوں نے کبھی اس میدان میں اترنے کی کوئی سنجیدہ کوشش کی ہے۔ شاہد خاقان عباسی نے بطور وزیراعظم گڈگورننس کے حوالے سے نام کمایا۔ جنرل باجوہ اور مقتدرہ کے بہت سے لوگ ان کی قابلیت اور حکومتی امور پر ان کی کمانڈ کی تعریف کیا کرتے تھے۔ وہ تین...

شاہد خاقان عباسی نے اپنی گفتگو کے آغاز میں ہی کہا کہ ریاست کی تقدیر اس وقت صرف دو افراد کےہاتھوں میں ہے، ایک پنڈی میں فروکش ہے اور دوسرا اڈیالہ میں اسیر ہے۔ بظاہر ان دونوں میں کسی مصالحت کا دور دور تک کوئی امکان نہیں اس لئے سیاسی بحران کا کوئی حل بھی نکلتا ہوا نظر نہیں آتا، ان کا خیال تھا کہ ایک تیسرا آدمی نواز شریف تھا جو اس بحران کو حل کر سکتا تھا اگر وہ 8 یا 9فروری کو یہ ماننے کا اعلان کر دیتا کہ ہم ہار گئے ہیں۔ ان کے خیال میں نون 1988ء، 1993ء اور 2007ء میں بھی ہاری۔ نون یہ شکست مان لیتی...

لاہوری اشرافیہ کی اس پریشانی بھری محفل میں شرکائے محفل نے بھی اپنی باری آنے پر آراء کا اظہار کیا۔ اشرافیہ کی اس محفل میں عامی صرف یہ گمنام صحافی ہی تھا۔ میری باری آئی تو میں نے انتہائی شائستہ ماحول کو خراب کرتے ہوئے بے باکی اور گستاخی سے یہ کہہ دیا کہ آج ملک جس صورتحال کا شکار ہے اس کے ذمہ دار آپ ہی تو ہیں۔ آپ نے مختلف وقتوں میں گورنریاں، وزارتیں اور سفارتیں لیں، نہ کسی اصول کا خیال رکھا نہ کبھی اپنے مفاد کی قربانی دی۔ اگر واقعی آپ اصلاح احوال چاہتے ہیں تو سب سے پہلے ماضی میں کی گئی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Shahid Khaqan Abbasi Pmln N League

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی چینی سفیر سے ملاقات، کراچی حملے کی تحقیقات کی خود نگرانی کرنے کا اعلانوزیراعظم کی چینی سفیر سے ملاقات، کراچی حملے کی تحقیقات کی خود نگرانی کرنے کا اعلانپاکستان، چین کے تعلقات کونقصان پہنچانےکی گھناؤنی سازش کو ہرگز برداشت نہیں کیاجائے گا: شہباز شریف
مزید پڑھ »

چینی وزیر اعظم کل 14 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گےچینی وزیر اعظم کل 14 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گےوزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعظم لی کیانگ مذاکرات میں اپنے اپنے وفود کی قیادت کریں گے
مزید پڑھ »

پاکستان نے آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پوری کردیں، وزیراعظمپاکستان نے آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پوری کردیں، وزیراعظمدوست ممالک چین، سعودی عرب اور یو اے ای کے تعاون پر شکرگزار ہیں، شہباز شریف
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دیوفاقی کابینہ نے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دیاجلاس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ ہاؤس میں کی
مزید پڑھ »

قوم کو گزشتہ برسوں میں ایک گروہ کی نااہلی کی وجہ سے مشکلات کا سامنا رہا، وزیراعظمقوم کو گزشتہ برسوں میں ایک گروہ کی نااہلی کی وجہ سے مشکلات کا سامنا رہا، وزیراعظمآئی ایم ایف پروگرام کے اجرا سے معیشت میں مزید استحکام آئے گا، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دیدیوفاقی کابینہ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دیدیوفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 22:26:17