وفاقی کابینہ نے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی

پاکستان خبریں خبریں

وفاقی کابینہ نے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

اجلاس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ ہاؤس میں کی

بابراعظم کے والد نے بیٹے کو ٹیسٹ اسکواڈ سے باہر کرنے پر خاموشی توڑ دیجو آتا ہے بسم اللہ ورنہ تعداد سے زیادہ نمبرز موجود ہیں، فیصل واوڈاسوئی گیس بلز نے غریب عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی، ایم کیو ایموفاقی کابینہ کے اہم اجلاس میں 26ویں آئینی ترمیم کے مجوزہ مسودے کی منظوری دے دی گئی۔

وفاقی کابینہ نے حکومتی اتحادی جماعتوں بشمول پاکستان پیپلز پارٹی کا 26 ویں آئینی ترمیم کا مجوزہ مسودہ منظور کر لیا۔ وزیرِ اعظم نے اتحادی جماعتوں کے سربراہاں کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ پرائم منسٹر آفس سے جاری بیان میں وزیراعظم نے مزید کہا کہ کابینہ نے ملکی ترقی اور عوامی فلاح کے حلف کی پاسداری کرتے ہوئے ملکی وسیع تر مفاد میں فیصلہ کیا، اللہ کے فضل و کرم سے ملکی معیشت کے استحکام کے بعد ملک کے آئینی استحکام اور قانون کی حکمرانی کے لیے ایک سنگ میل عبور ہوا۔ عوام سے کیے گئے اپنے وعدے کے مطابق ملک کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے محنت جاری رکھیں گے۔وزیرِ اعظم نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وزیرِ قانون و انصاف اعظم نذیر...

وفاقی کابینہ کے اجلاس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف کی صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات ہوئی جس میں آئینی ترمیم پر تفصیلی مشاورت ہوئی اور صدر کو اعتماد میں لیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹر ذاکر نائیک، بلاول اور مریم نوازڈاکٹر ذاکر نائیک، بلاول اور مریم نوازڈاکٹر ذاکر نائیک اور 26ویں آئینی ترمیم کا آپس میں کوئی تعلق نہیں لیکن یہ دونوں...
مزید پڑھ »

صدر مملکت نے قومی اسمبلی، سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیےصدر مملکت نے قومی اسمبلی، سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیےاجلاس میں 26ویں آئینی ترمیم کا مسودہ پیش کیے جانے کا امکان
مزید پڑھ »

حکومت کا ٹیکس قوانین پر بھرپور طریقے سے عملدرآمد کا فیصلہحکومت کا ٹیکس قوانین پر بھرپور طریقے سے عملدرآمد کا فیصلہوزیراعظم نے امیر ترین ورک فورس کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی منظوری بھی دے دی
مزید پڑھ »

Федерал کابینہ نے 26ویں آئینی ترمیم منظور کر دیФедерал کابینہ نے 26ویں آئینی ترمیم منظور کر دیپاکستان کی حکومت اور اپوزیشن کے مابین طویل مشاورت کے بعد، وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں فیڈرل کابینہ نے 26 ویں آئینی ترمیم کا متنازعہ پیشی منظूर کر لیا ہے۔ اس منظور شدہ پیشی کو جلد ہی سینیٹ ہونے والی اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

آئینی ترمیم کی منظوری کیلیے کابینہ کا ہنگامی اجلاس شروعآئینی ترمیم کی منظوری کیلیے کابینہ کا ہنگامی اجلاس شروعوزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی وزرا اور کابینہ اراکین شریک ہیں
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج پھر ہوگا، آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کا امکانوفاقی کابینہ کا اجلاس آج پھر ہوگا، آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کا امکانبلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان کی ایک اور ملاقات میں آئینی ترامیم پر وسیع اتفاق رائے نہیں ہوسکا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 11:17:04