پاکستان، چین کے تعلقات کونقصان پہنچانےکی گھناؤنی سازش کو ہرگز برداشت نہیں کیاجائے گا: شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد میں چینی سفارت خانے پہنچے اور پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زیڈانگ سے ملاقات کی۔
اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھاکہ واقعے کے ذمہ داروں کی جلداز جلد شناخت کے لیے حکومت مکمل طورپرمتحرک ہے اور واقعے کے ذمہ داران کو جلد شناخت کے بعد کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔ چینی سفیر نے دہشتگردی کے واقعے کے بعد حکومت پاکستان کے فوری ردعمل اور تحقیقات کے آغاز پروزیراعظم سے اظہار تشکر کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم نے بلاول بھٹو کی میثاق پارلیمنٹ کی تجویز کی حمایت کردیبلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، حکومت کی معاشی پالیسیوں کی تعریف اور اظہار اعتماد
مزید پڑھ »
روس یوکرین سے جنگ نہیں جیت سکے گا: امریکی صدر جوبائیڈنبرطانوی وزیراعظم سرکیئر اسٹارمر نے وائٹ ہاوس آکر امریکا کے صدر جوبائیڈن سے ملاقات کی
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کے باوجود آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقعپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے کیا جائے گا
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے تنخواہ دار طبقے کیلئے پری فلڈ ٹیکس نظام کی منظوری دیدیوزیراعظم شہباز شریف نے مالی سال 2024-25ء سے گزشتہ روز تنخواہ دار ٹیکس گزاروں کی پری فلڈ ریٹرن سسٹم کا آغاز کرنے کی ہدایات جاری کر دی
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی فضل الرحمٰن سے ملاقات، آئینی ترمیم پر قائل کرنے کی کوششمولانا فضل الرحمن نے آئینی ترمیم کا مسودہ لانے کا مطالبہ کردیا، وزیراعظم نے مشاورت کے بعد جواب دینے کا کہا، ذرائع
مزید پڑھ »
ورلڈ بینک سربراہ کی وزیراعظم سے ملاقات، پاکستان کی میکرو اکنامک اصلاحات کی تعریفہم ملک کی ترقی کے پارٹنر ہیں، پاکستان کے ساتھ شراکت داری کیلئے ٹیکنالوجی، علم اور مالی تعاون پر فوکس کر رہے ہیں: اجے بنگا
مزید پڑھ »