ورلڈ بینک سربراہ کی وزیراعظم سے ملاقات، پاکستان کی میکرو اکنامک اصلاحات کی تعریف

Pakistan خبریں

ورلڈ بینک سربراہ کی وزیراعظم سے ملاقات، پاکستان کی میکرو اکنامک اصلاحات کی تعریف
World Bank
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

ہم ملک کی ترقی کے پارٹنر ہیں، پاکستان کے ساتھ شراکت داری کیلئے ٹیکنالوجی، علم اور مالی تعاون پر فوکس کر رہے ہیں: اجے بنگا

ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا نے وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات میں پاکستان کی میکرو اکنامک اصلاحات کی تعریف کردی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا میں جاری اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس کی سائیڈ لائن پر ہونے والی اس ملاقات کو اچھا قرار دیا۔ ملاقات میں ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا کا کہنا تھا وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کیلئے اپنی ترجیحات واضح طور پر سامنے رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم ملک کی ترقی کے پارٹنر ہیں، پاکستان کے ساتھ شراکت داری کیلئے ٹیکنالوجی، علم اور مالی تعاون پر فوکس کر رہے ہیں۔پاکستان کی معیشت درست سمت میں جارہی ہے، معیشت کی گروتھ اور مہنگائی میں کمی ہورہی ہے: کرسٹالینا جارجیوا کی جیو نیوز کیساتھ گفتگوایم ڈی، آئی ایم ایف سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ اللہ کا شکر آئی ایم ایف کا پروگرام منظور ہوگیا، مل کر دن رات محنت کرنی ہے۔ آئی ایم ایف پروگرام کامیاب بنانے کیلئے ایک سمت میں تیزی سے آگے بڑھنا...

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بعض کڑے فیصلے ملک کے مفاد میں بجٹ کے وقت بھی کیے، پاکستان کے عوام کی بہتری کیلئے قومی وسائل پیدا کریں گے۔آپ نے پارلیمان کو نہیں، پارلیمنٹ نے آپکو بنایا، ہم نے کہا آپ 17 ہونگے تو 17 ہیں: عرفان صدیقی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

World Bank

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے بلاول بھٹو کی میثاق پارلیمنٹ کی تجویز کی حمایت کردیوزیراعظم نے بلاول بھٹو کی میثاق پارلیمنٹ کی تجویز کی حمایت کردیبلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، حکومت کی معاشی پالیسیوں کی تعریف اور اظہار اعتماد
مزید پڑھ »

روس یوکرین سے جنگ نہیں جیت سکے گا: امریکی صدر جوبائیڈنروس یوکرین سے جنگ نہیں جیت سکے گا: امریکی صدر جوبائیڈنبرطانوی وزیراعظم سرکیئر اسٹارمر نے وائٹ ہاوس آکر امریکا کے صدر جوبائیڈن سے ملاقات کی
مزید پڑھ »

ریاستی اداروں پر حملہ کرنے والوں سے بات چیت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، نائب وزیراعظمریاستی اداروں پر حملہ کرنے والوں سے بات چیت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، نائب وزیراعظمنائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے لندن میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے برطانوی اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات کی
مزید پڑھ »

بھارتی صحافی نے ہانیہ عامر کے انٹرویو کیلئے وقت مانگ لیابھارتی صحافی نے ہانیہ عامر کے انٹرویو کیلئے وقت مانگ لیابھارتی صحافی نے ہانیہ عامر کی اداکاری کی تعریف کی
مزید پڑھ »

تمام وفاقی سرکاری اداروں کو صرف الیکٹرک بائیکس کی خریداری کا حکمتمام وفاقی سرکاری اداروں کو صرف الیکٹرک بائیکس کی خریداری کا حکموزیراعظم کی وفاقی وزارت خزانہ اور اسٹیٹ بینک سے مشاورت کے بعد نیشنل الیکٹرک وہیکلز پالیسی نومبر میں مکمل کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »

آئینی ترمیم پر تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا سلسلہ جاری رہے گا، وزیراعظمآئینی ترمیم پر تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا سلسلہ جاری رہے گا، وزیراعظموزیراعظم سے بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد کی ملاقات، مجوزہ آئینی ترمیم پر تفصیلی تبادلہ خیال
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 11:32:01