وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد کی ملاقات، مجوزہ آئینی ترمیم پر تفصیلی تبادلہ خیال
آئینی ترمیم پر تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا سلسلہ جاری رہے گا، وزیراعظمایٹمی ٹیکنالوجی موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق تمام مسائل کے حل کی کلید ہے، چیئرمین پی اے ای سیبلوچستان حکومت کے وزیر کی جیت کالعدم، 15 حلقوں میں دوبارہ الیکشن کا حکمگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور پرتگالی سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقاتصوابی میں لوڈشیڈنگ سے تنگ شہریوں کو تربیلا ڈیم کے سامنے دھرنابھارت: 15 خواتین کے ساتھ شادی کر کے نازیبا ویڈیو بنانے والا شخص گرفتارججز کی مدت ملازمت اور عمر کی حد میں ترامیم آئینی اسٹرکچر...
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے ملاقات کی۔ جس میں پیپلز پارٹی کے وفد میں سید خورشید احمد شاہ، سید نوید قمر، اور مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب شامل تھے۔ وزیراعظم نے ملاقات کے دوران معاشی اعشاریوں میں حالیہ بہتری کو خوش آئند قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ ماہ پہلی بار افراط زر کی شرح سنگل ڈیجیٹ میں آگئی، جبکہ اسٹیٹ بینک نے پالیسی ریٹ میں 2 فیصد کمی کی جس سے پاکستانی معیشت پر سرمایہ کاروں کا اعتماد مزید مضبوط ہوا ہے۔وزیراعظم نے بتایا کہ آج ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے، جو عوام کو ریلیف پہنچانے کی ایک اور حکومتی کوشش ہے۔ انہوں نے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا کہ ملک میں بتدریج بہتری کے آثار پیدا ہو رہے...
ملاقات میں مجوزہ آئینی ترمیم پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ وزیراعظم نے کہا کہ آئینی ترمیم اور قانون سازی پارلیمنٹ کا اختیار ہے اور پارلیمنٹ بالادست ادارہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 24 کروڑ عوام نے پارلیمنٹ کو قانون سازی کا مینڈیٹ دیا ہے اور مجوزہ آئینی ترمیم کا مقصد عوام کو فوری اور موثر انصاف کی فراہمی ہے۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ آئینی ترمیم پر تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا سلسلہ جاری رہے گا اور بلاول بھٹو زرداری اور دیگر سینئر رہنما اس مشاورت میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ ملاقات میں وفاقی وزراء اعظم...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اہم آئینی ترامیم کیلیے ’فضل الرحمان بھی راضی‘، حکومت کا نمبرز پورے ہونے کا دعویصدر مملکت اور وزیراعظم کا اتحادی جماعتوں اور سیاسی شخصیات کو علیحدہ علیحدہ عشائیہ، آئینی ترمیم پیش کرنے پر اتفاق
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی فضل الرحمٰن سے ملاقات، آئینی ترمیم پر قائل کرنے کی کوششمولانا فضل الرحمن نے آئینی ترمیم کا مسودہ لانے کا مطالبہ کردیا، وزیراعظم نے مشاورت کے بعد جواب دینے کا کہا، ذرائع
مزید پڑھ »
بارشوں کے دوران جانی و مالی نقصانات سے بچانے میں مددگار آسان احتیاطی تدابیرملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور آئندہ چند روز تک یہ برقرار رہے گا۔
مزید پڑھ »
عوام کو ریلیف کیلئے تمام سیاسی قیادت کے مل بیٹھنے کی ضرورت ہے، نواز شریفوزیراعظم شہبازشریف نے سیاسی جماعتوں کے قائدین سے ہونے والی بات چیت پر نواز شریف کو اعتماد میں لیا۔
مزید پڑھ »
حکومت کا آرٹیکل 63 اے میں بھی ترمیم کا فیصلہ، ارکان پارلیمنٹ کو اسلام آباد میں رہنے کی ہدایتعشائیے میں اتحادی جماعتوں نے وزیراعظم کو آئینی ترمیم میں حمایت کی یقین دہانی کرائی: ذرائع
مزید پڑھ »
آئین میں ترمیم: اپوزیشن کے ساتھ وسیع مشاورت کا عمل جاری ہےوفاقی وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان آئینی ترامیم پر اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت کر رہے ہیں اور حکومتی جماعتوں کے ساتھ بھی مذاکرات ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وسیع سیاسی مشاورت مکمل نہیں ہونے کی وجہ سے تاخیر ہوئی ہے، آئین میں ترمیم پر ایک ایک شق اور نکتے پر رائے لی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »