وزیراعظم شہبازشریف نے سیاسی جماعتوں کے قائدین سے ہونے والی بات چیت پر نواز شریف کو اعتماد میں لیا۔
پنجاب میں 9 مئی کیسز کے ججز سمیت 48 ججز کے تبادلےلاہور، لڑکی کو شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتارسندھ میں منکی پاکس کا پہلا مشتبہ کیس سامنےآگیاکارتک بھی بابراعظم کی خراب فارم پر بول اٹھے، اہم مشورہ دیدیاپی ٹی آئی کا ایک بار پھر چئیرمین پی اے سی امیدوار کا نام تبدیل کرنے پر غورلاہور: سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے بڑا سیاسی فیصلہ کرلیا۔ انہوں نے عوام کو ریلیف دینے کے لئے ملک کی تمام سیاسی جماعتوں ، حکومتوں اور اداروں کو مل کر فیصلے کرنے کی تجویز پیش...
محمد نوازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مہنگے بجلی کے بل عوام کے لئے ناقابل برداشت ہیں، پی ٹی آئی کی لائی تباہی مہنگائی اور مہنگے بل لائی ہے لیکن ہم سے عوام ریلیف کی توقع کرتے ہیں. محمد نواز شریف نے کہا کہ ملک کو معاشی بحران سے نکالنے اور عوام کو ریلیف دینے کے لئے تمام سیاسی اور حکومتی قیادت اور اداروں کے مل بیٹھ کر فیصلے کرنے کی ضرورت ہے، وفاقی اور صوبائی حکومتیں اپنے اخراجات میں کٹوتی اور بچت سے عوام کے ریلیف کےلئے وسائل مہیا کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان نے ملک کیخلاف سازشیں کیں اور فیض حمید ان کے ساتھ تھے، عطا تارڑنواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی
مزید پڑھ »
بجلی کی قیمتوں میں کمی کے دیر پا حل کے لیے کام ہو رہا ہے، وزیراعظموزیراعظم کا پنجاب میں بجلی کی قیمت کم ہونے کا خیر مقدم، نواز شریف کی قیادت میں یہ احسن اقدام ہے، شہباز شریف
مزید پڑھ »
مہنگے بجلی کے بل عوام کے لئے ناقابل برداشت ہیں، نوازشریفہماری صلاحیتوں کا امتحان ہے عوام کو ریلیف کیسے دینا ہے، صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)
مزید پڑھ »
ایف بی آر سمیت وفاقی ادارے اپنا کام نہیں کرتے پھر بجلی کے بلوں سے ٹیکس جمع ہوتا ہے: بلاولعوام کو 2 مہینے ریلیف کے چکر میں 12 مہینے تکلیف ملتی ہے تو سولر نظام بہتر ہے، ہم بجلی کے مسئلے کا مستقل حل چاہتے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
مزید پڑھ »
ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کا پورے ملک میں بجلی سستی کرنے کا مطالبہنواز شریف کے بجائے وزیراعظم کو پورے ملک کے لیےپریس کانفرنس کرنی چاہیے تھی، مصطفیٰ کمال
مزید پڑھ »
حکومت کاشتکاروں اور برآمدکنندگان کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے: وزیراعظمٹیکنالوجی کی مدد سے زرعی پیداوار کو بڑھایا جا سکتا ہے، وفاق اور صوبوں کو مل کر زرعی شعبے کی ترقی پر توجہ دینا ہو گی: شہباز شریف
مزید پڑھ »