ہماری صلاحیتوں کا امتحان ہے عوام کو ریلیف کیسے دینا ہے، صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)
روس میں امریکی نژاد خاتون کو غداری کے جرم میں 12 سال قیدلاہور؛ ڈاکٹر شاہد قتل کیس میں اہم پیشرفت، مرکزی ملزمان گرفتارمالیاتی فراڈ اور دھوکادہی؛ نجی بینک کے سابق ملازم کو 17 سال قید بامشقت کی سزاکس قانون کے تحت عمران خان سے ملنے نہیں دیا؟ عمر ایوب اور شبلی فراز برہمسندھ حکومت نے اولمپئین ارشد ندیم کو 5 کروڑ کا انعامی چیک پیش کردیاڈیرہ غازی خان کی سرحدی چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکامٹویٹپاکستان مسلم لیگ کے صدر محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ مہنگے بجلی کے بل عوام کے لئے ناقابل برداشت...
نوازشریف نے کہا کہ یہ ہماری صلاحیتوں کا امتحان ہے کہ مشکل ترین حالات میں بھی عوام کو ریلیف کیسے دینا ہے، ملک کو ڈیفالٹ سے بچانا، معاشی استحکام واپس لانے کے لئے سیاسی قربانی آپ کی حب الوطنی کاثبوت ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے پارٹی صدر کو قومی معاشی ایجنڈے کے خدوخال سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ ملک کے تمام مسائل کے حل کے لئے ایک جامع معاشی ایجنڈا تیار کرلیا ہے، 200 یونٹ تک پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ بجلی صارفین کو تین ماہ کے لئے ریلیف دیا ہے۔7ویں جماعت کے طالب علم کی چھٹی کی مضحکہ خیز درخواست وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مفتاح اسماعیل نے بجلی سستی کرنے کا فارمولا پیش کردیابجلی کے بلز نہ صرف پاکستان میں سیاسی عدم استحکام کا باعث ہیں بلکہ ن لیگ کو عوام سے دور کررہے ہیں، پریس کانفرنس
مزید پڑھ »
بجلی کا زیادہ بل آنے پر بھائی کے ہاتھوں بھائی کا قتل: ’اب بل کی وجہ سے لوگوں کی جانیں جا رہی ہیں‘بدھ کے دن پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں ایک بھائی نے بجلی کا زیادہ بل آنے پر تلخ کلامی کے بعد اپنے سگے بھائی کو قتل کر دیا۔
مزید پڑھ »
بنگلادیش واقعات میں ملوث ہونیکی رپورٹس بھارت کے پاکستان کو لیکر ذہنی جنون کی عکاس ہیں: دفتر خارجہپاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان مثبت تعلقات ہیں، پاکستانی حکومت اور عوام بنگلا دیشی عوام کے ساتھ اظہاریکجہتی کرتے ہیں: ممتاز زہرا بلوچ
مزید پڑھ »
بہت سے لوگ بجلی کے بل ادا نہیں کر سکتے، تنخواہ کا بڑا حصہ بلوں میں چلا جاتا ہے: مریمایسے بجلی صارفین جن کے 500 یونٹ استعمال ہوتے ہیں ان کیلئے سولر سسٹم لا رہے ہیں، 45 لاکھ صارفین کے لیے سولر منصوبہ لا رہے ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »
جماعت اسلامی نے 10 مطالبات ہمارے سامنے رکھے ہیں، وزیراطلاعاتجماعت اسلامی کے وفد کی باتوں سے متفق ہیں اورچاہتے ہیں کہ عوام کے ریلیف کے لیے کام کیا جائے، عطا تارڑ، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
چین تین آئی پی پیز کو مقامی کوئلے پر تبدیل کرنے کے لیے رضامندامپورٹڈ کوئلے کے تین پاور پلانٹس پاکستان میں مہنگی ترین بجلی پیدا کر رہے ہیں، ذرائع
مزید پڑھ »