نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے لندن میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے برطانوی اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات کی
ایک دوسرے سے انتہائی محبت کرنے والے میاں بیوی ایک دن میں انتقال کرگئےاطالوی کھلاڑی جینک سنر نے یو ایس اوپن مینز کا ٹائٹل جیت لیامراد سعید ارشد شریف کے گھر چھپے تھے، فیصل واوڈانائیجیریا میں آئل ٹینکر کے دھماکے میں 48 افراد جاں بحقاے ایس ایف کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی، 830 گرام آئس برآمد’یہ ہے 9 مئی کے مجرموں کی اصلیت’، مریم اورنگزیب کا گنڈاپور کی تقریر پر ردعملنائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے ریاستی اداروں پر حملہ کیا ہے اور قومی مفادات کو نقصان پہنچانے کے...
نائب وزیر اعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے نومنتخب برطانوی پاکستانی اراکین پارلیمنٹ کو مبارک باد دی اور اس بات کا اعادہ کیا کہ پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات تاریخ، ثقافت، امن، سلامتی اور ترقی کے لیے مشترکہ مضبوط روابط قائم ہیں۔اسحاق ڈار نے برطانوی اراکین پارلیمنٹ کو پاکستان کی معاشی بحالی کے لیے اپنی حکومت کے روڈ میپ سے آگاہ کیا اور کہا کہ 2013 سے 2017 تک سابق وزیر اعظم نواز شریف کی حکومت کے دوران پاکستان دنیا کی 24ویں بڑی معیشت بن گیا تھا اور اس کے جی- 20 کا رکن بننے کا امکان...
ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ حکومت کی کالعدم تحریک طالبان جیسے انتہا پسند گروہوں کو خوش کرنے اور ان کی بحالی کی پالیسی اور 100 سے زیادہ سخت گیر دہشت گرد مجرموں کی رہائی دہشت گردی کی بحالی کا باعث بنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے ریاستی اداروں پر حملہ کیا ہے اور قومی مفادات کو نقصان پہنچانے کے لیے بین الاقوامی فورمز استعمال کیے ہیں ان کے ساتھ بات چیت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت اس سلسلے میں کسی دباؤ میں نہیں آئے گی اور انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ حکومت پاکستان کو اقتصادی ترقی کی راہ پر واپس لانے کے لیے پرعزم ہے، حالیہ حکومت کے مشکل اور سیاسی طور پر غیر مقبول اقدامات کے اب ثمرات آنے لگے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وحید مراد کے بیٹے نے والد کی بائیوپک بنانے سے کیوں انکار کیا؟وحید مراد کی بائیوپک پر بات کرنے والوں سے کئی بار بحث ہوئی ہے، عادل مراد
مزید پڑھ »
دہشتگردی کو ختم کرنے کا وقت آگیا، دشمنوں سے کوئی بات چیت نہیں ہو سکتی: وزیراعظمدہشت گردی کے خاتمے کے لیے افواج پاکستان کو تمام وسائل مہیا کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »
خوشی کپور نے خوبصورتی کیلئے ناک اور ہونٹ کی سرجری کرانے کا اعتراف کرلیااداکارائیں ویسے تو خوبصورتی کیلئے سرجریز کروانے کے باوجود اس بات کا برملا اظہار نہیں کرتیں اور اکثر سرجری کے سوال سے کتراتی ہی ہیں۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی سے نہ تو مذاکرات ہو رہے ہیں اور نہ کوئی امکان ہے: اسحاق ڈارپاکستان میں فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے خلاف ملٹری کورٹس میں سماعت کا فیصلہ قانون کے مطابق ہوگا: نائب وزیر اعظم
مزید پڑھ »
جن صاحب کا کورٹ مارشل ہورہا ہے ان سے سوال ہونا چاہیے کہ مذاکرات پر ہاؤس کو کیسے مس لیڈ کیا گیا: انوار الحق کاکڑاپنے اداروں کے لوگوں کو ہم بطور ہیرو نہیں بلکہ ولن کے طور پر پیش کریں گے تو یہ جنگ آج سے ہی آپ ہاری ہوئی سمجھیں: سابق نگران وزیراعظم
مزید پڑھ »
پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: برطانوی ٹی وی چینلز کی میچ رائٹس لینے میں عدم دلچسبیبراڈ کاسٹرز سامنے نہ آنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ براڈ کاسٹرز سے بات چیت نہیں کی جارہی: پی سی بی کا مؤقف
مزید پڑھ »