کانفرنس میں نواز شریف، شہاز شریف، آصف زرداری، فضل الرحمان، انوار الحق کاکڑ اور دیگر شریک
بلوچستان، دھماکے سے تباہ ہونے والے ریلوے پل کی مرمت کا مکملبھارتی کھلاڑی کے آسان کیچ ڈراپ کرنے پر پاکستانی کھلاڑی ہنسی نہیں روک پائیںسی ڈی اے نے خیبرپختونخواہ ہاؤس اسلام آباد سیل کردیااسلام آباد احتجاج میں مظاہرین کی اسلحہ اٹھائے ویڈیو سامنے آگئیپاکستانی کپتان شان مسعود کی چار سال بعد ٹیسٹ میں سنچریوزیراعلیٰ کے پی علی گنڈاپور کی نااہلی کیلیے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائرایوان صدر میں فلسطین پر آل پارٹیز کانفرنس شروع ہوگئی جس میں بڑی تعداد میں سیاسی جماعتوں کے سربراہان و رہنما شریک...
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر مشرق وسطی کی صورتحال اور فلسطین کے موضوع پر آل پارٹیز کانفرنس منعقد کی جارہی ہے۔ کانفرنس میں صدر مملکت آصف زرداری، مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف، وزیراعظم شہاز شریف، جے یو آئی کے سربراہ فضل الرحمان، سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سمیت اے این پی کے رہنما ایمل ولی خان، جماعت اسلامی کے حافظ نعیم اور دیگر جماعتوں کے سربراہان شریک ہیں۔کراچی؛ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب دھماکا، 3 غیرملکی جاں بحق، 17 زخمی24 گھنٹوں سے غائب وزیراعلیٰ علی امین اچانک خیبرپختونخوا اسمبلی پہنچ گئےعدنان سمیع کی والدہ بیگم نورین سمیع خان انتقال کرگئیںخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلاول اور حافظ نعیم کی ملاقات، وزیر اعظم کا 7 اکتوبر کو فلسطینیوں کیساتھ یوم یکجہتی منانے کا اعلانوزیراعظم نے 7 اکتوبرکو ملک بھر میں اسرائیلی مظالم کا شکار مسلمان بہن بھائیوں سے یومِ یکجہتی منانے اور آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا گیا
مزید پڑھ »
نیک نیتی کیساتھ مذاکرات کیے جائیں تو جوہری پروگرام پر بات چیت کیلیے تیار ہیں؛ ایراناپنے ملک کا عالمی برادری کیساتھ تعلقات کا تعمیری آغاز کرنا چاہتا ہوں؛ ایرانی صدر
مزید پڑھ »
امریکا اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں توسیع کے حق میں ہے، بائیڈن کا جنرل اسمبلی سے خطابامریکی صدر نے اپنے خطاب میں کہا کہ مسئلہ فلسطین کا حل دو ریاستوں کے قیام میں ہے۔
مزید پڑھ »
ملکی سیاسی صورتحال: وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلیکانفرنس 7 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگی جس میں مشرق وسطی کی صورتحال پر بھی غور کیا جائے گا
مزید پڑھ »
افتخار احمد دوبارہ ریڈ بال کرکٹ میں آنے کیلئے کوششیں کرنے لگےمڈل آرڈر کا نہیں بلکہ ٹیل اینڈر کا بیٹر ہوں، دنیا میں مڈل آرڈر بیٹر چوتھے یا پانچویں نمبر پر کھیلتے ہیں: آل راؤنڈر
مزید پڑھ »
یوکرین پابند ہے کہ روس کے اندرامریکی میزائلوں سے حملے نہ کرے: وائٹ ہاؤسنتائج سے خبردار رہنے سے متعلق صدر پیوٹن کا پیغام متعلقہ پتے پر پہنچ گیا ہے: امریکی وضاحت پر روسی صدر کے ترجمان کا ردعمل
مزید پڑھ »