شہید بے نظیر بھٹو اور قائد محمد نواز شریف نے چارٹر آف ڈیموکریسی کی بنیاد رکھی
ڈیڑھ کروڑ پاکستانی منشیات کی لت میں مبتلا، رپورٹآئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے دونوں سینیٹرز استعفیٰ دیں ورنہ پارٹی سے برطرف کردیا جائے گا، اخترمینگلپی ڈی ایم اتحاد نے کالے ناگ نہیں عدلیہ کے دانت نکال دیے، حافظ نعیملاہور میں 7 سالہ بچے کا قتل، ملزم گرفتارسینیٹ اور قومی اسمبلی سے 26 ویں آئینی ترمیم کی دو تہائی اکثریت سے منظوری کے بعد اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ترمیم کی منظوری قومی اتفاق رائے کی شاندار مثال...
وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں آج کا دن عظیم دن ہے، آج یہ ثابت ہو گیا کہ پارلیمنٹ عظیم ہے، ماضی میں جمہوری حکومتوں کا خاتمہ کیا گیا، لاکھوں لوگوں کو انصاف نہیں ملتا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی کابینہ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دیدیوفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا
مزید پڑھ »
سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی26 ویں آئینی ترمیم منظور کرلیایوان میں 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے حکومت کو 224 ووٹ درکار تھے، شق وار منظوری کے دوران 225 ارکان نے ترمیم کے حق میں ووٹ کیا
مزید پڑھ »
26ویں آئینی ترمیم میں چیف جسٹس کی مدت تین سال مقرر کی گئی ہے: وزیر قانونچار سینئر ترین ججز جوڈیشل کمیشن کا حصہ ہوں گے، بینچ کی تشکیل کا اختیار بھی جوڈیشل کمیشن کے پاس ہوگا: اعظم نذیر تارڈ
مزید پڑھ »
وزیراعظم، بلاول اور مولانا کی ملاقات ختم، آئینی ترامیم پر مذاکرات میں پیشرفت نہ ہوسکیوزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سیاسی رہنماؤں کی مجوزہ آئینی ترامیم سے متعلق بات چیت جاری ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج پھر ہوگا، آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کا امکانبلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان کی ایک اور ملاقات میں آئینی ترامیم پر وسیع اتفاق رائے نہیں ہوسکا ہے
مزید پڑھ »
26ویں آئینی ترمیم؛ قومی اسمبلی کا اجلاس 17اکتوبر کو طلب کرنیکا فیصلہمجوزہ آئینی ترمیم پر مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری کی اہم ملاقات آج ہوگی
مزید پڑھ »