وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سیاسی رہنماؤں کی مجوزہ آئینی ترامیم سے متعلق بات چیت جاری ہے: ذرائع
آئینی ترامیم پر مذاکرات میں پیشرفت نہ ہوسکی، وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری، مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ سے روانہ ہوگئے۔
کچھ دیر قبل وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری، مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچے تھے۔ ذرائع کے مطابق سیاسی رہنماؤں کے درمیان مجوزہ آئینی ترامیم سے متعلق بات چیت ہوئی لیکن اس پر کوئی پیشرفت نہ ہوسکی۔ اس سے قبل پی ٹی آئی رہنماوں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا تھا کہ پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کے نمائندوں کو کمیٹی میں شامل کرنا چاہیے،
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
26ویں آئینی ترمیم؛ قومی اسمبلی کا اجلاس 17اکتوبر کو طلب کرنیکا فیصلہمجوزہ آئینی ترمیم پر مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری کی اہم ملاقات آج ہوگی
مزید پڑھ »
آئینی ترامیم پر جے یو آئی سے مشاورت نہ ہوئی تو بھی نمبرز پورے کریں گے، بلاول بھٹوآئینی ترامیم پر سب کا اتفاق رائے چاہتے ہیں، مولانا سے ملاقات میں اتفاق رائے کی کوشش کی، چیئرمین پیپلزپارٹی
مزید پڑھ »
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان آئینی ترامیم پر اتفاقآئینی ترامیم سے متعلق پنجاب ہاؤس میں نواز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ملاقات ہوئی
مزید پڑھ »
چینی وزیر اعظم کل 14 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گےوزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعظم لی کیانگ مذاکرات میں اپنے اپنے وفود کی قیادت کریں گے
مزید پڑھ »
کیا ججوں کی تعیناتی عدلیہ کا خانگی مسئلہ ہے؟چھبیسویں آئینی ترمیم کی ’اُونٹنی‘، آئندہ چار چھ دِنوں میں کسی نہ کسی کروٹ...
مزید پڑھ »
آئینی ترامیم و ججز تعیناتی، گورنر پنجاب کی وزیراعظم پر سخت تنقیدشہباز شریف غریبوں کی مدد کے بجائے ججز کی توسیع اور من پسند چیف جسٹس لانے میں مصروف ہیں، سردار سلیم حیدر
مزید پڑھ »