کون بنے گا وائٹ ہائوس کا نیا مکین

پاکستان خبریں خبریں

کون بنے گا وائٹ ہائوس کا نیا مکین
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

سابق سفارت کار ملیحہ لودھی کے مطابق اس وقت امریکا، پاکستان کی خارجہ ترجیحات میں نمبر ون نہیں ہے

کون ہوگا وائٹ ہاؤس کا نیا رہائشی؟ اس سوال کا جواب 5 نومبر 2024 کو مل جائے گا۔ امریکا میں سجنے والے صدارتی انتخابات کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ماضی میں پاکستان کے تعلقات مناسب رہے ہیں، تاہم اب پاکستان کا سیاسی منظر نامہ بدل چکا ہے۔ اس تناظر میں گمان کیا جا رہا ہے کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے صدر کا حلف اٹھاتے ہیں تو یہ صورتحال بھی پاکستان کے لیے مناسب نہیں لگ رہی ہے۔ ، پاکستان کی ترجیحات میں چین نمبر ون ہے، امریکا کا جہاں تک تعلق ہے پاکستان چاہتا ہے کہ تعلقات معمول پر آئیں، نارمل ہوں اور بہتری کی جانب جائیں، اس وقت میں سمجھتی ہوں کہ تعلقات انفلیکشن پوائنٹ پر ہیں یعنی کہ ان کو ری ڈیفائن کرنے کی ضرورت ہے، انہوں نے کہا کہ اب دیکھنا یہ ہے کہ جو نئی انتظامیہ آتی ہے امریکا میں کیا اس کو دلچسپی ہوگی؟ یا وہ پاکستان کو صرف چین کے لینز سے دیکھے گی؟

ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کوئی ایسی چیز نہیں کرے گا، جس سے یہ تاثر ملے کہ وہ کسی قسم کے اینٹی چائنا یو ایس اسپانسر کولیشن کا حصہ بن رہا ہے تو پاکستان کے چوائسز کلیئر ہیں۔ماہرین معاشیات کی رائے ہے کہ امریکا سمیت مغربی ممالک، چین کی تیزی سے ترقی کرتی معیشت سے تشویش میں مبتلا ہیں، اسی لیے امریکا کو پاکستان کے معاشی اور دفاعی شعبوں میں چین پر انحصار پر تشویش ہے۔ایس ڈی پی آئی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر، ڈاکٹر ساجد امین جاوید کا کہنا ہے کہ دنیا اب ہمیں بہت زیادہ چین کے حوالے سے دیکھتی ہے، آپ یورپ میں بات...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ہمارا امیتابھ سنگھ‘، لیجنڈ اداکار کو پیدائش پر سنگھ کس نے پکارا؟’ہمارا امیتابھ سنگھ‘، لیجنڈ اداکار کو پیدائش پر سنگھ کس نے پکارا؟امیتابھ بچن ان دنوں بھارت کے مقبول کوئز شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کی میزبانی کررہے ہیں۔
مزید پڑھ »

اسرائیل، امریکا کو ڈبو دے گااسرائیل، امریکا کو ڈبو دے گاایران کے ساتھ تنازعہ پورے مشرق وسطیٰ کو آگ لگادے گا جو جلد یا بدیر تیسری عالمی جنگ کا باعث بنے گا
مزید پڑھ »

دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے؛ اسکواڈز کا اعلان ایک ساتھ کیے جانے کا امکاندورہ آسٹریلیا اور زمبابوے؛ اسکواڈز کا اعلان ایک ساتھ کیے جانے کا امکانوائٹ بال سیریز سے قبل کپتان کے نام اعلان بھی کردیا جائے گا، رپورٹس
مزید پڑھ »

اننیا پانڈے کا نیا بوائے فرینڈ کون؟ سابق ماڈل نے اداکارہ سے محبت کا اظہار کردیااننیا پانڈے کا نیا بوائے فرینڈ کون؟ سابق ماڈل نے اداکارہ سے محبت کا اظہار کردیابالی وڈ اداکارہ اننیا پانڈے کئی روز سے اپنے نئے بوائے فرینڈ واکر بلانکو کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی ہوئی تھیں
مزید پڑھ »

معاشی استحکام میں رکاوٹیں ڈالنے سے بڑی ملک دشمنی نہیں، 2014 جیسی سازش نہیں ہونے دینگے: وزیراعظممعاشی استحکام میں رکاوٹیں ڈالنے سے بڑی ملک دشمنی نہیں، 2014 جیسی سازش نہیں ہونے دینگے: وزیراعظمجتھے کو فکر ہے پاکستان ترقی کرگیا تو ہمیں کون پوچھے گا اس لیے پاکستان کی ترقی ایک جتھے کو قبول نہیں: شہباز شریف کا کابینہ اجلاس میں اظہار خیال
مزید پڑھ »

سنگھم اگین اور بھول بھلیاں 3 کا آمنے سامنے مقابلہ، کون بنے گا باکس آفس کا بادشاہ؟سنگھم اگین اور بھول بھلیاں 3 کا آمنے سامنے مقابلہ، کون بنے گا باکس آفس کا بادشاہ؟سنگھم اگین میں اجے دیوگن کے ساتھ ساتھ رنویر سنگھ (سمبا) اور اکشے کمار (سوریہ ونشی) بھی نظر آئیں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:06:56